عباس منگل کو سلامتی کونسل میں "ریاست” کا مطالبہ کرنے کے لیے موجود

ان کے ترجمان: جدو جہد کا ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے رام الله: كفاح زبون باخبر فلسطین کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ صدر محمود عباس منگل کے دن بین الاقوامی امن وسلامتی کونسل کے سامنے فلسطینی ریاست قائم کرنے اور اسے ایک مکمل رکن والا ملک […]

عباس منگل کو سلامتی کونسل میں "ریاست” کا مطالبہ کرنے کے لیے موجود
ان کے ترجمان: جدو جہد کا ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے

رام الله: كفاح زبون

باخبر فلسطین کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ صدر محمود عباس منگل کے دن بین الاقوامی امن وسلامتی کونسل کے سامنے فلسطینی ریاست قائم کرنے اور اسے ایک مکمل رکن والا ملک قرار دیے جانے کا مطالبہ کریں گے اور امن کونسل سے جاری ہونے والے دو ملک قائم کرنے کے فیصلہ کا تذکرہ کریں گے اور ذرائع نے مزید کہا کہ فلسطینی صدر عنقریب اعلان کریں گے کہ سیاسی کاروائی میں واشنگٹن کی اجارہ داری نہیں چلے گی۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں فلسطینی صدارت کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے اعلان کیا کہ فلسطین کی عوام نے مقابلہ کرنے کا ایک نیا مرحلہ شروع کیا ہے اور اس کی وجہ سے مستقبل میں علاقہ کا رخ متعین ہوگا۔(۔۔۔)

اتوار – 02 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14327)