الجزائر ہڑتال کا سامنا کرنے کے لئے آئمہ مساجد کی مدد لے رہا ہے
ڈاکٹروں اور تعلیمی یونین کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کی حکومت نے ڈاکٹروں اور تعلیم کی یونین سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک میں ہزاروں اسکولوں اور ہسپتالوں میں کام رکنے پر مساجد کے آئمہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے […]
ڈاکٹروں اور تعلیمی یونین کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد

الجزائر: "الشرق الاوسط”
الجزائر کی حکومت نے ڈاکٹروں اور تعلیم کی یونین سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک میں ہزاروں اسکولوں اور ہسپتالوں میں کام رکنے پر مساجد کے آئمہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے مساجد کے آئمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ جمعہ کے خطبہ میں "استحکام کی نعمت اور اس کی حفاظت کی ضرورت” پر گفتگو کریں۔ جبکہ یہ ملک میں چند مہینوں سے جاری ایک "سماجی اُبال” کی جانب اشارہ ہے جو افراتفری سے خبردار کر رہا ہے۔ (۔۔۔)