کمرشیل ہڑتال سے غزہ پٹی مفلوج اور ایک المناک صورتحال سے انتباہ
غزة: "الشرق الاوسط” اسرائیلی محاصرہ کی وجہ سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ پٹی میں کمرشیل ہڑتال نے زندگی کے مختلف پہلؤوں کو مفلوج کر دیا ہے۔ تجارتی دکانوں اور نجی اداروں نے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں جس کی وجہ […]

غزة: "الشرق الاوسط”اسرائیلی محاصرہ کی وجہ سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ پٹی میں کمرشیل ہڑتال نے زندگی کے مختلف پہلؤوں کو مفلوج کر دیا ہے۔ تجارتی دکانوں اور نجی اداروں نے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے دن کی نقل وحرکت رک گئی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ انتباہی سائرن کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔(۔۔۔) احتجاجی وقفہ کے بعد فلسطین کی مختلف جماعتوں نے پریس کانفرنس کے دوران پٹی میں المناک صورتحال کے خلاف جلد حرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔) ان جماعتوں نے آگاہ کیا ہے کہ غزہ بارود کے دہانہ پر ہے اور وہ پھٹنے ہی والا ہے اور یہ اشارہ بھی کیا کہ زندگی کے مختلف مراحل پرخطر اثرات سے دوچار ہیں اور ممکن ہے کہ کوئی المیہ پہش ہو جائے۔(۔۔۔) |
بدھ – 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 21 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14330)