روس کی تشدد پسندی کی وجہ سے جنگ بندی کا فیصلہ ناکام
ووٹ آج تک ملتوی، ٹرمپ کا ماسکو اور تہران کی طرف سے حکومت کی حمایت باعث عار اور دمشق کے غوطة پر بارش کی طرح میزائل نیویارک: علي بردى گزشتہ دو ہفتہ کے دوران کویت اور سویڈین کی طرف سے کی جانے والی سخت سفارتی نقل وحرکت نے ایک ایسے […]
ووٹ آج تک ملتوی، ٹرمپ کا ماسکو اور تہران کی طرف سے حکومت کی حمایت باعث عار اور دمشق کے غوطة پر بارش کی طرح میزائل

نیویارک: علي بردى
گزشتہ دو ہفتہ کے دوران کویت اور سویڈین کی طرف سے کی جانے والی سخت سفارتی نقل وحرکت نے ایک ایسے فیصلہ کے سلسلہ میں سلامتی کونسل کے سامنے بیشتر رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کی جس میں شام کے پورے علاقہ میں فوری طور پر دشمانانہ کاروائیوں کو روکا جا سکے۔(۔۔۔) لیکن روس اس فیصلہ کو ناکام کرنے کے سلسلہ میں اپنے سخت موقف پر قائم رہا جس کی وجہ سے آج ہفتہ کی شام پانچ بجے تک اس فیصلہ کے سلسلہ میں ووٹ ڈالنے کی کاروائی کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)
کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس، ایران اور شامی حکومت نے جو شام میں کیا ہے وہ انسانیت کے نام پر عار ہے کیونکہ غوطہ شہر پر مسلسل بارش کی طرح میزائل برسائے گئے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ – 08 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14333)