پوٹن کا باورچی دمشق کو ایک خوشکن وعدہ اور امریکہ کی ضرب کاری

لندن: ابراهيم حميدي "الشرق الاوسط” سے مغرب کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے شام کے مشرق میں دیر الزور کے قریب دمشق کے ہمنواؤں پر آٹھ اور نو تاریخ کی رات مسلسل امریکی حملہ کیا ہے جس میں پوٹن کے باورچی کے نام سے مشہور صدر […]

پوٹن کا باورچی دمشق کو ایک خوشکن وعدہ اور امریکہ کی ضرب کاری

لندن: ابراهيم حميدي

"الشرق الاوسط” سے مغرب کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے شام کے مشرق میں دیر الزور کے قریب دمشق کے ہمنواؤں پر آٹھ اور نو تاریخ کی رات مسلسل امریکی حملہ کیا ہے جس میں پوٹن کے باورچی کے نام سے مشہور صدر پوٹن کے قریب یفگینی بریگوجین نامی تاجر سے متعلق گروپ کے دائرہ میں کام کرنے والے روس کے 150 سے زائد رضاکار ہلاک ہوئے ہیں۔

کل امریکہ کی واشنگٹن پوسٹ میگزین نے انٹیلیجنس کی رپورٹ نقل کیا کہ فاگنرز گروپ کی طرف سے حملہ صدر بشار الاسد کے ایک قریبی فرد کی گفتگو کے بعد ہوا ہے۔(۔۔۔) جس میں کہا گیا کہ اس ماہ کی نو یا دس تاریخ کے درمیان خوش کن خبر ملے گی لیکن دوسری عجیب بات یہ سامنے آئی کہ امریکی فوج نے حالیہ نو یا دس فروری کی رات ایک ایسے قافلہ پر حملہ کر دیا جس میں شامی حکومت کے میلیشیا تھے اور ان میں روس کے رضاکار بھی تھے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 08 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14333)