"انسانی راستہ” کے دھماکے کے سلسلہ میں ایک دوسرے پر الزامات

دمشق کے غوطة پر میزائل اور نصرہ فرنٹ کو دور کرنے کے لئے چند جماعتیں ماسکو: رائد جبر لندن – بیروت: "الشرق الاوسط” اس انسانی راستہ کو اڑانے کے سلسلہ میں دمشق اور مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے جسے ماسکو نے کل پانچ گھنٹوں کے لیے دمشق […]

"انسانی راستہ” کے دھماکے کے سلسلہ میں ایک دوسرے پر الزامات
دمشق کے غوطة پر میزائل اور نصرہ فرنٹ کو دور کرنے کے لئے چند جماعتیں

ماسکو: رائد جبر لندن – بیروت: "الشرق الاوسط”

اس انسانی راستہ کو اڑانے کے سلسلہ میں دمشق اور مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے جسے ماسکو نے کل پانچ گھنٹوں کے لیے دمشق کے اس غوطہ سے شہریوں کو نکالنے کے مقصد سے کھولا تھا جس پر فائر بندی کے نفاذ کے باوجود شامی انتظامیہ کی طرف سے حملے کیے گیے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں مشرقی غوطہ میں مخالف جماعتوں نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ سابقہ نصرہ فرنٹ یعنی موجودہ شام کو آزاد کرانے کی تنظیم کے عناصر اور ان کی فیملیوں سے علاقہ کو پاک کرنے کے لیے تیار ہیں اور یہ کاروائی بین الاقوامی سلامتی کونسل کی طرف سے فائربندی کے اعلان کے 15 دن کے بعد مکمل ہوگا۔

بدھ – 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14337)