یمن کے وزیر اوقاف: حوثیوں نے ‘زیدیوں’ کو ایرانی کپڑے پہنائے

"الشرق الاوسط” سے عطیہ کی گفتگو: انہوں نے 150 دینی علماء کو قید کیا جدة: سعيد الأبيض یمن کے وزیر اوقاف احمد عطیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حوثیوں نے زیدی مذہب کے افراد کو ایرانی کپڑا پہنایا اور اس کی وجہ سے وہ اپنے صحیح راستہ سے […]

یمن کے وزیر اوقاف: حوثیوں نے ‘زیدیوں’ کو ایرانی کپڑے پہنائے
"الشرق الاوسط” سے عطیہ کی گفتگو: انہوں نے 150 دینی علماء کو قید کیا

جدة: سعيد الأبيض

یمن کے وزیر اوقاف احمد عطیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حوثیوں نے زیدی مذہب کے افراد کو ایرانی کپڑا پہنایا اور اس کی وجہ سے وہ اپنے صحیح راستہ سے بھٹک کر ایران کی طرف منحرف ہو گیے ہیں۔(۔۔۔)

عطیہ نے مزید کہا کہ حوثی میلیشیاؤں نے 15 عالم دین کو گرفتار کیا ہے کیونکہ وہ ان کے ان عقائد سے مخالفت کرتے تھے جن کا غلو نہ کرنے اور عفو ودرگزر پر مشتمل یمن کی طبیعت وفطرت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14337)