ایران کی طرف سے پانی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ

پڑوس کے ممالک میں اپنے مفادات کی حفاظت لندن: عادل السالمی ایرانی رہنماء علی خامنئی کے فوجی مشیر کار رحیم صفوی نے کل اپنے پڑوسی ممالک میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے پانی کے ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ کیا ہے اور ڈیپلومیٹک پانی کے عنوان پر تہران میں منعقدہ […]

ایران کی طرف سے پانی ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ
پڑوس کے ممالک میں اپنے مفادات کی حفاظت

لندن: عادل السالمی

ایرانی رہنماء علی خامنئی کے فوجی مشیر کار رحیم صفوی نے کل اپنے پڑوسی ممالک میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے پانی کے ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ کیا ہے اور ڈیپلومیٹک پانی کے عنوان پر تہران میں منعقدہ کانفرنس میں اپنی شرکت کے دوران مغربی ایشیاء کے ممالک کے مابین مشترکہ پانی کے ذرائع کے سلسلہ میں ہونے والے اختلافات کے نتیجہ میں علاقائی کشمکش سے آگاہ کیا ہے۔

صفوی نے کہا کہ ان کا ملک جنگ کا راستہ نہیں اختیار کرنا چاہتا ہے بلکہ وہ ڈیپلومیٹک پانی اور پانی کی پالیسی کو سرگرم کرکے مشکلات حل کرنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14337)