شامی انتظامیہ اور روس نے براہ راست غوطہ کی شہ رگ کو کاٹنے کا کام کیا

عفرين کے اندر ترکی حملہ میں دمشق کے نئے وفاداروں کی ہلاکت ماسكو: رائد جبر بيروت – لندن: "الشرق الاوسط” شامی انتظامیہ کی فورسز نے محصور مشرقی غوطہ کے مشرقی جنوبی حصہ میں پیش رفت کیا ہے اور روس کی مدد سے مشرقی دمشق کے ان علاقہ کے درمیان براہ راست […]

شامی انتظامیہ اور روس نے براہ راست غوطہ کی شہ رگ کو کاٹنے کا کام کیا

عفرين کے اندر ترکی حملہ میں دمشق کے نئے وفاداروں کی ہلاکت

ماسكو: رائد جبر بيروت – لندن: "الشرق الاوسط”

شامی انتظامیہ کی فورسز نے محصور مشرقی غوطہ کے مشرقی جنوبی حصہ میں پیش رفت کیا ہے اور روس کی مدد سے مشرقی دمشق کے ان علاقہ کے درمیان براہ راست روابط کو ختم کر دیا ہے جن پر مخالف جماعتوں کا قبضہ ہے جن میں جیش اسلام ہے جبکہ ایک مخالف علاقائی کمیٹی نے بتایا ہے کہ غوطہ کے علاقہ میں ناپلم کے ذریعہ حملہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں رصدگاہ کے ذریعہ یہ خبر ملی ہے کہ دمشق کے ہمنوا فورسز کے 36 اہلکار دو دنوں کے اندر ترکی کے ان حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں جو حملے عفرین کے علاقہ میں ان کی ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اتوار – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 04 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14341)