دونوں کوریا کے درمیان ایک نادر سربراہی اجلاس کی امید

دونوں رہنماؤں کے درمیان "ہاٹ لائن” اور ٹرامپ کو شک سیول – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل سیول نے اعلان کیا ہے کہ دونوں کوریا کے رہنماؤں نے ماہ اپریل میں ہتھیار سے خالی ایک علاقہ میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک نادر سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا [&hell

دونوں کوریا کے درمیان ایک نادر سربراہی اجلاس کی امید
دونوں رہنماؤں کے درمیان "ہاٹ لائن” اور ٹرامپ کو شک

سیول – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

کل سیول نے اعلان کیا ہے کہ دونوں کوریا کے رہنماؤں نے ماہ اپریل میں ہتھیار سے خالی ایک علاقہ میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک نادر سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے اور یہ اجلاس سنہ 2017 سے لے کر اب تک کا پہلا اجلاس ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس اقدام کا استقبال کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ یہ احتمالی اقدام ہے اور تمام فریقوں کی طرف سے کی جانے والی اس کوشش کو سراہا بھی ہے لیکن انہوں نے اس سلسلہ میں اپنے ٹویٹر پر ذرا شک بھی کیا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے اور انتظار بھی کر رہی ہے اور ممکن ہے کہ یہ جھوٹی امید ہو۔(۔۔۔)

بدھ – 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14344)