ٹرمپ کا خارجہ معاملات کے لئے پومپیو اور "سی آئی اے” کے لیے پہلی عورت کا انتخاب
واشنگٹن: ہبة القدسي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اپنے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون کو معزول کر دیا ہے اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومیو کو ان کے جانشیں کے طور پر انتخاب کیا ہے اور اسی طرح ٹرمپ نے جینا ہاسپل کو انٹیلیجنس کا ذمہ دار بنایا ہے […]

واشنگٹن: ہبة القدسي
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اپنے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون کو معزول کر دیا ہے اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومیو کو ان کے جانشیں کے طور پر انتخاب کیا ہے اور اسی طرح ٹرمپ نے جینا ہاسپل کو انٹیلیجنس کا ذمہ دار بنایا ہے اور یہ پہلی خاتون ہیں جو اس عہدہ پر فائز ہوئی ہیں۔(۔۔۔)
ٹرمپ نے ان صحافیوں کا جواب دینے میں تاخیر نہیں کیا جنہیں یہ فیصلہ اچانک کا فیصلہ لگا اور انہوں نے کیلیفورنیا جانے سے قبل اپنے اور ٹیلرسون کے درمیان اختلاف رائے کی طرف اشارہ بھی کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 26 جمادی الاول 1440 ہجری – 14 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14349)