فرانسیسی وزیر خارجہ کا جزائر میں امیگریشن اور منظم جرم پر تبادلۂ خیال

جزائر: "الشرق الاوسط” فرانسیسی وزیر داخلہ گیئرارڈ کوبولب کل شروع ہو کر دو دن تک جاری جزائر کے دورہ کے درمیان وہاں کے حکام کے ساتھ خفیہ امگریشن، منظم جرم اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں غور وفکر کریں گے اور اسی طرح وہ افریقی ساحل میں سرگرم […]

فرانسیسی وزیر خارجہ کا جزائر میں امیگریشن اور منظم جرم پر تبادلۂ خیال

جزائر: "الشرق الاوسط”

فرانسیسی وزیر داخلہ گیئرارڈ کوبولب کل شروع ہو کر دو دن تک جاری جزائر کے دورہ کے درمیان وہاں کے حکام کے ساتھ خفیہ امگریشن، منظم جرم اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں غور وفکر کریں گے اور اسی طرح وہ افریقی ساحل میں سرگرم انتہاپسند گروہوں کے سلسلہ میں سیکورٹی معلومات کے بارے میں تبادلۂ خیال کریں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14350)