سارکوزی پولیس کی طرف سے گرفتار ہونے والے پہلے فرانسیسی صدر
پیرس: میکائل ابو نجم کل فرانس کی پولس نے احتیاطی طور پر نیکولا سارکوزی کو گرفتار کیا ہے اور فرانس میں پانچ صدر کے درمیان یہ پہلے صدر ہیں جنہیں تحقیقات کرنے کے لیے گرفتار کیا ہے اور یہ گرفتاری پولس کی طرف سے اس وجہ سے ہوئی ہے کہ کیا […]

پیرس: میکائل ابو نجم
کل فرانس کی پولس نے احتیاطی طور پر نیکولا سارکوزی کو گرفتار کیا ہے اور فرانس میں پانچ صدر کے درمیان یہ پہلے صدر ہیں جنہیں تحقیقات کرنے کے لیے گرفتار کیا ہے اور یہ گرفتاری پولس کی طرف سے اس وجہ سے ہوئی ہے کہ کیا سنہ 2007 میں ہونے والی انتخابی مہم کی فنڈنگ میں لیبیا کے رہنماء مرحوم معمر القذافی نے ان کا تعاون کیا تھا۔(۔۔۔)
بدھ – 4 رجب 1439 ہجری – 21 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14358)