کردوں کو یقین دلانے اور انقرہ کے "چیلنج” کرنے کے لئے منبج میں ایک امریکی وفد

الغوطہ کے مخالفین کی روانگی کا آغاز اور ترکی کی سرحدوں کے قریب حملے انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل مشرقی ریف حلب کے منبج شہر میں امریکہ کے ایک سیاسی اور فوجی وفد نے واشنگٹن کے ہمنواء اکراد اور عرب کو یقین دلانے کے لیے دورہ […]

کردوں کو یقین دلانے اور انقرہ کے "چیلنج” کرنے کے لئے منبج میں ایک امریکی وفد
الغوطہ کے مخالفین کی روانگی کا آغاز اور ترکی کی سرحدوں کے قریب حملے

انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – لندن: "الشرق الاوسط”

کل مشرقی ریف حلب کے منبج شہر میں امریکہ کے ایک سیاسی اور فوجی وفد نے واشنگٹن کے ہمنواء اکراد اور عرب کو یقین دلانے کے لیے دورہ کیا ہے اور یہ ایسا لائحہ عمل ہے جس میں انقرہ کے اس موقف کے لیے خطرہ ہے جس کی بنیاد پر کرد جنگجو کے پیچھے نہ ہٹنے کی وجہ سے منبج میں فوجی کاروائی کا اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں شام کے سرگرم مخالف افراد نے کہا کہ شامی انتظامیہ یا روس کے جہازوں نے ترکی کے سرحدوں سے قریب ریف ادلب کے حارم علاقہ پر بمباری اس وقت کیا ہے جب مخالف جنگجوؤں اور ان کی فیملی کی پہلی جماعت نے غوطہ دمشق کو چھوڑ کر ادلب کی طرف روس کی نگرانی میں شامی انتظامیہ اور احرار شام جماعت کے درمیان معاہدہ کی بنیاد پر روانہ ہونا شروع کیا۔

جمعہ – 6 رجب 1439 ہجری – 23 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14360)