امریکہ کا ایران گارڈ کے قزاقوں کے خلاف قانونی کارروائی

21 ممالک کے سینکڑوں اداروں سے معلومات چوری واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی انتظامیہ ایران کے انقلابی گارڈوں کی جانب سے چلنے والی ایک الیکٹرانک قزاقی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کر رہی ہے۔(۔۔۔) امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ نیٹ ورک نے بڑے پیمانے […]

امریکہ کا ایران گارڈ کے قزاقوں کے خلاف قانونی کارروائی
21 ممالک کے سینکڑوں اداروں سے معلومات چوری

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

امریکی انتظامیہ ایران کے انقلابی گارڈوں کی جانب سے چلنے والی ایک الیکٹرانک قزاقی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کر رہی ہے۔(۔۔۔)

امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ نیٹ ورک نے بڑے پیمانے پر کم از کم 144 امریکی یونیورسٹیوں اور برطانیہ اور کینیڈا سمیت 21 ممالک میں 176 غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیگ کرنے میں کامیابی  حاصل کی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 7 رجب 1439 ہجری – 24 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14361)