یمن کی فوج کا میلیشیا کے ایک اسٹریٹجک کیمپ پر قبضہ

تحقیقاتی دورہ کے سلسلہ میں یمن کی دار الحکومت صنعاء میں اقوام متحدہ کے سفیر کی آمد ریاض: نائف رشید – صنعا / تعز: "الشرق الاوسط” قانون کی مدد کرنے والے اتحاد کی حمایت میں یمن کی فورسز نے کل ایک ہفتے تک ہونے والی سخت جنگ کے بعد شمالی یمن […]

یمن کی فوج کا میلیشیا کے ایک اسٹریٹجک کیمپ پر قبضہ
تحقیقاتی دورہ کے سلسلہ میں یمن کی دار الحکومت صنعاء میں اقوام متحدہ کے سفیر کی آمد

ریاض: نائف رشید – صنعا / تعز: "الشرق الاوسط”

قانون کی مدد کرنے والے اتحاد کی حمایت میں یمن کی فورسز نے کل ایک ہفتے تک ہونے والی سخت جنگ کے بعد شمالی یمن کے صعدہ اور جوف نامی گورنریٹ کے درمیان واقع طيبة الاسم نامی کیمپ کو   آزاد کرایا ہے۔(۔۔۔)

یہ کیمپ میلیشیا باغیوں کا سب سے اہم فوجی کیمپ  شمار کیا جاتا تھا کیونکہ یہ صعدہ اور جوف نامی گورنریٹ کے درمیان واقع تھا اور یہ حوثیوں کا ایک مضبوط قلعہ بھی تھا اور اسی طرح اس کا جائے وقوع بہت ہی اہم اسٹریٹیجک جگہ پر تھا جیسے کہ بین الاقوامی لائن، کیمپ اور اشاجر نامی پہاڑ پر واقع تھا۔(۔۔۔)

اسی طرح کل صنعا پہنچنے والے یمن میں اقوام متحدہ کے نئے سفیر مارٹن گریفتھس نے پرزور انداز میں کہا کہ یمن کی طرف ان کے پہلے دورہ کا مقصد مختلف فریقوں کی رائوں کو سننا۔(۔۔۔) اور مذاکرات کی بحالی کے لئے مواقع تلاش کرنا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 87 رجب 1439 ہجری – 25 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14362)