حلب کی شہ رگ۔۔۔ موت کا راستہ اور انتظامیہ کے حامیوں کے لئے مالداری
حلب: "الشرق الاوسط” سنہ 2014 میں شامی انتظامیہ کی فورسز حلب شہر کے ایک متبادل سڑک کھولنے میں کامیاب ہوئی تھی اور اس وقت دمشق کے وفاداروں نے اسے حلب کی شہ رگ کا نام دیا تھا جبکہ اس سے قبل مخالف جماعتوں نےحلب اور دمشق کے بین الاقوامی راستہ کو […]

حلب: "الشرق الاوسط”
سنہ 2014 میں شامی انتظامیہ کی فورسز حلب شہر کے ایک متبادل سڑک کھولنے میں کامیاب ہوئی تھی اور اس وقت دمشق کے وفاداروں نے اسے حلب کی شہ رگ کا نام دیا تھا جبکہ اس سے قبل مخالف جماعتوں نےحلب اور دمشق کے بین الاقوامی راستہ کو کاٹ دیا تھا لیکن نئے راستہ کی وجہ سے حکومتی فورسز اور اس کے ہمنواؤں کو بہت فائدہ ہوا ہے اور اس کے علاوہ اس میں موت کے خطرات بھی ہیں۔(۔۔۔)
اتوار – 87 رجب 1439 ہجری – 25 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14362)