لینڈ ڈے” کی یاد میں سیکڑوں متاثرین اور سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ”

عباس کی طرف سے آج صبح ماتم کا اعلان ۔۔۔ امریکی حکام: جلد ہی امن کی منصوبہ بندی سب کے لیے حیران کن ہوگا رام اللہ: كفاح زبون – تل ابيب: نظير مجلی – غزة: "الشرق الاوسط” اسرائیل نے 17 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے اور غزہ پٹی کی سرحد […]

لینڈ ڈے” کی یاد میں سیکڑوں متاثرین اور سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ”
عباس کی طرف سے آج صبح ماتم کا اعلان ۔۔۔ امریکی حکام: جلد ہی امن کی منصوبہ بندی سب کے لیے حیران کن ہوگا

رام اللہ: كفاح زبون – تل ابيب: نظير مجلی – غزة: "الشرق الاوسط”

اسرائیل نے 17 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے اور غزہ پٹی کی سرحد پر ہوئے جھڑپوں میں 1200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ سب اس "عظیم مارچ” کے دوران ہوا جس کی دعوت فلسطینی جماعتوں نے کل اس "لینڈ ڈے” کی یاد میں دی تھی۔(۔۔۔)

جیسا کہ آج ان شہیدوں کی روح کے لئے قومی ماتم کے دن کا اعلان کیا گیا ہے اور کل سلامتی کونسل نے اس حادثہ کے لیے ہنگامی اجلاس منعقد کیا ہے۔

اسی سلسلہ میں کئی امریکی افسران نے اپنے اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی تنازعات کے لئے ایک امن منصوبہ کی تجویز پر مصر ہے اور اس انتظامیہ نے کہا کہ یہ منصوبہ زندہ ہے اور جب یہ تجویز پیش کی جائے گی تو اس کی حقیقت کی وجہ سے تمام فریق حیران ہوں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 14 رجب 1439 ہجری – 31 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14368)