سنی اختلافات کی وجہ سے حریری فہرست نشانہ پر
سعودی عرب اور امارات کا بعلبک کا سفارتی دورہ بیروت: يوسف دياب "مستقبل” جماعت بیروت کے دوسرے ضلع میں ایک سخت جنگ میں داخل ہونے کو ہے جہاں وہ سنی ووٹ کو بانٹے گا اور اس سے آٹھ فہرستوں کے مقابلہ میں پارلیمانی انتخابات کے اندر خود اس کی فہرست کو […]
سعودی عرب اور امارات کا بعلبک کا سفارتی دورہ

بیروت: يوسف دياب
"مستقبل” جماعت بیروت کے دوسرے ضلع میں ایک سخت جنگ میں داخل ہونے کو ہے جہاں وہ سنی ووٹ کو بانٹے گا اور اس سے آٹھ فہرستوں کے مقابلہ میں پارلیمانی انتخابات کے اندر خود اس کی فہرست کو نقصان ہوگا۔
یہ امید ہے کہ اس ضلع کے نتائج دار الحکومت کی وفاداری کی حقیقی آزمائش کی تشکیل کریں گے تاکہ اس فہرست کے سربراہ وزیر اعظم سعد حریری اس سلسلہ میں کوئی فیصلہ کر سکیں۔(۔۔۔)
دوسری طرف قائم مقام سعودی سفارت خانہ کے وزیر ولید بخاری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد الشامسي میں سے ہر ایک بعلبک کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے بعلبک کے مفتی شیخ خالد الصلح کی دعوت پر عظیم مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ – 14 رجب 1439 ہجری – 31 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14368)