پہلا صفحہ

اردن کے دو وزراء سیلاب کی تباہی کے شکار

عمان: محمد الدعمہ گذشتہ ہفتہ بحر میت میں آنے والے سیلاب کے حادثے کے شکار 21 افراد ہوئے ہیں اور ان میں سے اکثر اسکول کے بچے اور اردن حکومت میں استعفی پیش کرنے والے دو وزراء ہیں۔ سیاحت اور آثار قدیمہ کی خاتون وزیر لینا عناب نے کل اپنے استعفے […]

اردن کے دو وزراء سیلاب کی تباہی کے شکار

عمان: محمد الدعمہ

گذشتہ ہفتہ بحر میت میں آنے والے سیلاب کے حادثے کے شکار 21 افراد ہوئے ہیں اور ان میں سے اکثر اسکول کے بچے اور اردن حکومت میں استعفی پیش کرنے والے دو وزراء ہیں۔ سیاحت اور آثار قدیمہ کی خاتون وزیر لینا عناب نے کل اپنے استعفے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے اور ٹویٹر پر لکھا ہے کہ عام سیاسی ماحول اور اس دردناک صورت حال  جس سے ہمارا محبوب ملک  گزرا ہے اور گزر رہا ہے اس کے پیش نظر میں نے آج باوقار حکومت میں سیاحت اور آثار قدیمہ کے و‌زیر کے منصب سے اپنا استعفی نامہ وزیر اعظم کی حکومت کے سامنے پیش کر دیا ہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ ان کی حکومت جو مناسب سمجھے اس کا فیصلہ کرے اور اللہ رب العزت معزز ہاشمی قیادت کے ما تحت اردن اور اس کے عظیم عوام کی حفاظت فرمائے۔(۔۔۔)

جمعہ 23 صفر 1440 ہجری – 02 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14585]