ترکی روسی سایہ میں تل رفعت کی طرف

بغداد اور انقرہ کا سنجار کے سلسلہ میں اطمینان کے لیے تبادلۂ خیال انقرہ: سید عبد الرزاق بیروت – بغداد: "الشرق الاوسط” کل انقرہ میں معلومات نے تصدیق کیا ہے کہ ترک اور "آزاد شامی” کے فوجی دستوں نے "زیتون کی شاخ” نامی کاروائی کے دائرہ میں تل رفعت شہر اور

ترکی روسی سایہ میں تل رفعت کی طرف

بغداد اور انقرہ کا سنجار کے سلسلہ میں اطمینان کے لیے تبادلۂ خیال

انقرہ: سید عبد الرزاق بیروت – بغداد: "الشرق الاوسط”

کل انقرہ میں معلومات نے تصدیق کیا ہے کہ ترک اور "آزاد شامی” کے  فوجی  دستوں نے "زیتون کی شاخ” نامی کاروائی کے دائرہ میں تل رفعت شہر اور ریف حلب میں منگ کے فوجی ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیا ہے اور اس کاروائی کا مقصد عفرین اور اس کے دیہاتوں سے "کرد لوگوں پر مشتمل فوم کی تحفظ یونٹس” کو ختم کرنا ہے اور یہ کاروائی انقرہ اور ماسکو کے درمیان افہام وتفہیم کے ساتھ ہو رہی ہے جس نے اس کاروائی کے لئے سایہ فراہم کیا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف بغداد اور انقرہ نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور ان کے ترک ہم منصب بن علی یلدرم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران سنجار میں صورت حال کے سلسلہ میں اطمینان کے لیے تبادلۂ خیال کیا ہے اور العبادی کے دفتر کے مطابق یہ تصدیق ہوئی ہے کہ ہمارے علاقے سے ترکی پر کسی طرح کی کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی جبکہ يلدريم نے کہا کہ ان کا ملک عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر کوئی کاروائی نہیں کرے گا۔

بدھ11 رجب 1439 ہجری – 28 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14365)