ٹرمپ پر "ریپبلکن” کا تنقیدی طوفان

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ریپبلکن ہاؤس کے اندر تنقید کا ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ریاست ورجینیا کے شہر چارلوٹسویل کو ہلا دینے والے واقعے میں تشدد کی کاروائی میں بہت سے نسل پرست اور مخالفین "دونوں [&hel

ٹرمپ پر "ریپبلکن” کا تنقیدی طوفان

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ریپبلکن ہاؤس کے اندر تنقید کا ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ریاست ورجینیا کے شہر چارلوٹسویل کو ہلا دینے والے واقعے میں تشدد کی کاروائی میں بہت سے نسل پرست اور مخالفین "دونوں اطراف” برابر کے ذمہ دار ہیں۔

ریپبلکن ہاؤس کے اسپیکر پال ریان نے منگل کی شام ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے بعد لکھا ہے کہ: "ہمیں واضح ہونا چاہیئے کہ سفید فاموں کی برتری ایک ناپسندیدہ نظریہ ہے، اور یہ عدم برداشت اس ملک کے نظریات کے برعکس ہے”۔

جمعرات – 25 ذی القعدہ 1438 ہجری – 17 اگست 2017ء  شمارہ نمبر [14142]