ایک گاڑی پر فرعون کی نقل وحرکت
خرطوم: احمد يونس ہزاروں سال قدیم مجسمہ کی نقل مکانی کی کاروائی کی وجہ سے سوڈان کے قومی جذبات متاثر ہوئے ہیں۔(۔۔۔) گزشتہ چند دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسے بڑے مجسمہ کو منتقل کرنے کی تصویر شائع ہوئی ہے جس کا تعلق نیوبین کے بادشاہوں اور […]

خرطوم: احمد يونس
ہزاروں سال قدیم مجسمہ کی نقل مکانی کی کاروائی کی وجہ سے سوڈان کے قومی جذبات متاثر ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
گزشتہ چند دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسے بڑے مجسمہ کو منتقل کرنے کی تصویر شائع ہوئی ہے جس کا تعلق نیوبین کے بادشاہوں اور میروٹک تمدن سے ہے اور اس مجسمہ کو ایک گاری پر باندھ کر اس کی قیمت کا اندازہ کئے بغیر نامعلوم جگہ لے جایا جا رہا ہے اور اس مجسمہ کا شمار سوڈان نیشنل میوزیم میں منتخب کردہ قیمتی تاریخی آثار میں ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 29 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14324)