ایران کے آخری مناظرات پر فساد کا غلبہ
لندن: عادل سالمی ایران میں صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ پہلے چھ امیدواروں نے کل آخری ٹیلیویزن گفت وشنید میں حاضر ہوئے ہیں۔ اس گفت وشنید کے دوران اقتصاد اور فساد سے متعلق ہی گفتگو ہوتی رہی۔ صدر حسن روحانی اور ان کے نائب اسحاق جہانگیری ایک طرف اور قدامت پسند […]

لندن: عادل سالمی
ایران میں صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ پہلے چھ امیدواروں نے کل آخری ٹیلیویزن گفت وشنید میں حاضر ہوئے ہیں۔ اس گفت وشنید کے دوران اقتصاد اور فساد سے متعلق ہی گفتگو ہوتی رہی۔ صدر حسن روحانی اور ان کے نائب اسحاق جہانگیری ایک طرف اور قدامت پسند دو امیدوار ایک طرف یہ دونوں فریق ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور واضح رہے کہ قدامت پسند دو امیدواروں میں ایک تو سابق اٹارنی جنرل ابراہیم رئیسی ہیں اور دوسرے تہران کے میئر محمد باقر قالیقاف ہیں۔
ہفتہ 16 شعبان 1438 ہجری 13 میئ 2017ء شمارہ: (14045)