200 صیرفی کی طرف سے داعش کو مدد حاصل
فرانس کا ترکی اور لبنان میں ان کی سرگرمیوں کی نگرانی پیرس: "الشرق الاوسط” فرانسیسی وزارت داخلہ میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف جنگ کے ذمہ دار ادارہ نے کل اعلان کیا کہ فرانس نے150 سے 200 تک ان خفیہ صیرفی کی تعیین کی ہے […]
فرانس کا ترکی اور لبنان میں ان کی سرگرمیوں کی نگرانی

پیرس: "الشرق الاوسط”
فرانسیسی وزارت داخلہ میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف جنگ کے ذمہ دار ادارہ نے کل اعلان کیا کہ فرانس نے150 سے 200 تک ان خفیہ صیرفی کی تعیین کی ہے جو لبنان اور ترکیا میں بنیای طور پر تنظیم داعش کی امداد کرتے تھے۔
اس ادارہ کے ڈائریکٹر برونو ڈال نے دہشت گردی کی امداد اور لانڈرنگ کے خطرات کے سلسلہ میں سنہ 2016ء کی رپورٹ صحافیوں کے سامنے پیش کرتے وقت کہا کہ ہم نے لبنان اور ترکیا کے اندر 150 سے 200 تک مال جمع کرنے والے کی تعیین کے سلسلہ میں کام کیا ہے اور فرانسیسی صحافتی ایجنسی نے ان کی بات کو نقل کیا ہے کہ داعش کو امداد کرنے والے یہ صیرفی داعش کو جمانے کے لیے واضح انداز میں پیسہ حاصل کرتے تھے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ادارہ نے اس دہشت پسند تنظیم کے نئے امداد کرنے والوں کی تعیین کی جو زیادہ خارجی امداد وتعاون پر کام کرتی تھی۔(۔۔۔)
بدھ – 25 ربيع الأول 1439 ہجری – 13 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14260)