موسمیاتی جنگ کے نقصان سے انتباہ
پیرس کے سربراہی اجلاس نے دنیا کو تباہی سے بچانے کے لئے متحرک کیا پیرس: "الشرق الاوسط” ایک کرۂ ارض کے شعار کے تحت ماحول کے کانفرنس میں 50 ملک کے رہنماؤں اور کمپنیوں کے سربراہوں کی ضیافت کرنے والے فرانس کے صدر نے اس بات سے آگاہ کیا ہے […]
پیرس کے سربراہی اجلاس نے دنیا کو تباہی سے بچانے کے لئے متحرک کیا

پیرس: "الشرق الاوسط”
ایک کرۂ ارض کے شعار کے تحت ماحول کے کانفرنس میں 50 ملک کے رہنماؤں اور کمپنیوں کے سربراہوں کی ضیافت کرنے والے فرانس کے صدر نے اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ دنیا ماحول کی تبدیلی کے خلاف جنگ ہار جائے گی۔
میکرون نے مزید کہا کہ ہم کافی تیز انداز میں حرکت نہیں کر رہے ہیں، ہم سب کو چاہئے کہ حرکت کریں۔ روئٹر نے ان کی اس بات کو نقل کیا ہے کہ موجودہ وقت میں سائنس روزانہ کرۂ ارض پر گلوبل وارمنگ کے خطرات کا انکشاف کر رہا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم جنگ ہار جائیں گے اور انہوں نے اس اجلاس میں موجود مختلف ممالک کے سربراہوں، وزراء اور نافذ کرنے والے ذمہ داروں کو زمین کی درجۂ حرارت کے زیادہ ہونے کے خلاف جنگ میں نیے مرحلہ شروع کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ اس مسئلہ کو سرے سے حل کیا جائے۔
اس اجلاس میں لازم کرنے والے بین الاقوامی فیصلے ہرگز صادر نہیں ہوں گے جس کی توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ ماحول کی تبدیلی کے خلاف جنگ کرنے کے مقصد سے مال کا انتظام کرنے والے خاص اور عام ادارے کس طرح کامیاب ہوں۔(۔۔۔)
بدھ – 25 ربيع الأول 1439 ہجری – 13 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14260)