2017 میں عالمی قرض 233 ٹریلین ڈالر
کرۂ زمین کے ہر فرد پر 30 ہزار ڈالر ہے لندن: "الشرق الاوسط” بین الاقوامی مالیاتی ادارہ نے گزشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران بین الاقوامی قرض کا تخمینہ تقریبا 233 ٹریلین ڈالر لگایا تھا یعنی سنہ 2016 کے آخر میں جو مقدار تھی اس میں 16 ٹریلین ڈالر […]
کرۂ زمین کے ہر فرد پر 30 ہزار ڈالر ہے

لندن: "الشرق الاوسط”
بین الاقوامی مالیاتی ادارہ نے گزشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران بین الاقوامی قرض کا تخمینہ تقریبا 233 ٹریلین ڈالر لگایا تھا یعنی سنہ 2016 کے آخر میں جو مقدار تھی اس میں 16 ٹریلین ڈالر کی مالیت کا اضافہ ہوا ہے اور یہ عالمی قرض جسے ادارہ کی نگرانی میں عالمی قرض کنٹرولر کے عنوان کے تحت ایک دورانی رپورٹ میں تیار کیا گیا ہے اس میں حکومت اور مالی وغیر مالی کمپنیوں کے قرض شامل ہیں اور ان کے علاوہ خاندانوں کے قرض بھی ہیں۔
اقوام متحدہ کے تخمینوں کی روشنی میں دنیا کے اندر مکمل انسانوں کی تعداد 7.6 ارب ہے اور اب اگر اندازہ لگایا جائے تو ادارہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے ہر فرد کے حصہ میں اجمالی طور پر 30 ہزار سے زیادہ قرض آئے گا۔(۔۔۔)
اتوار – 20 ربيع الثاني 1440 ہجری – 07 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14285)