سعودی عرب کی دار الحکومت

اپنے گھروں سے بجلی اور پانی کے بلوں کو معطل کرنے کے سلسلہ میں احتجاج کرنے والے 11 شہزادوں کی گرفتاری

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے پرزور انداز میں کہا کہ گذشتہ جمعرات کے دن 11 سعودی شہزادوں کو گرفتار کرکے الحائر نامی جیل بھیج دیا گیا ہے اور یہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی تمہید ہے کیونکہ انہوں نے سعودی عرب کی دار الحکومت کی […]

اپنے گھروں سے بجلی اور پانی کے بلوں کو معطل کرنے کے سلسلہ میں احتجاج کرنے والے 11 شہزادوں کی گرفتاری

ریاض: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے پرزور انداز میں کہا کہ گذشتہ جمعرات کے دن 11 سعودی شہزادوں کو گرفتار کرکے الحائر نامی جیل بھیج دیا گیا ہے اور یہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی تمہید ہے کیونکہ انہوں نے سعودی عرب کی دار الحکومت کی سرکاری محل یعنی ریاض کے شہزادہ کے سرکاری سنٹر کو چھوڑنے سے انکار کیا جہاں وہ محل میں جمع ہوکر اس شاہی فرمان کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے جس میں شہزادوں کے گھروں سے پانی اور بجلی بلوں کو معطل کرنے کی بات کہی گئی تھی اور اسی طرح انہوں نے اپنے ایک چچیرے بھائی کے خلاف صادر کیے جانے والے قصاص کے فیصلہ کے سلسلہ میں مالی معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔(۔۔۔)

اتوار – 20 ربيع الثاني 1440 ہجری – 07 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14285)