نجران کو نشانہ بنانے والے حوثی بیلسٹک میزائل تباہ

اتحاد کی طرف سے اس حملہ میں ایران کے ملوث ہونے کا دعوی ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی رائل ایئر ڈیفنس فورسز نے پرسو یمنی علاقے سے نجران کی طرف بے ترتیب اور بے نشانہ طریقہ سے چھوڑے جانے والے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا ہے۔(۔۔۔) یمن میں […]

نجران کو نشانہ بنانے والے حوثی بیلسٹک میزائل تباہ
اتحاد کی طرف سے اس حملہ میں ایران کے ملوث ہونے کا دعوی

ریاض: "الشرق الاوسط”

سعودی رائل ایئر ڈیفنس فورسز نے پرسو یمنی علاقے سے نجران کی طرف بے ترتیب اور بے نشانہ طریقہ سے چھوڑے جانے والے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا ہے۔(۔۔۔)

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی میلیشیا گنجان آبادی سے بھرے سعودی عرب کے شہروں اور دیہاتوں کی جانب جو بیلسٹک میزائل چھوڑ رہے ہیں یہ بہت ہی خطرناک ہے۔(۔۔۔)

مالکی نے مزید کہا کہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے یہ جارحانہ اور دشمنی پر مبنی کاروائی سے ثابت ہو رہا ہے کہ ان مسلح میلیشیاؤں کی حمایت میں ایرانی حکومت ملوث ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 15 رجب 1439 ہجری – 01 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14369)