ماسکو تین رکنی سربراہی اجلاس سے قبل دوما کا مسئلہ حل کرنے کا پابند

ترکی کا فرانس کو جزائر میں اس کے ماضی کے استعمار کی یاد دہانی انقرہ: سعيد عبد الرازق – ماسکو – لندن: "الشرق الاوسط” باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ ماسکو نے جیش اسلام کو 5 دن کی مہلت دی ہے کہ اگلے بدھ کو انقرہ کی میزبانی میں […]

ماسکو تین رکنی سربراہی اجلاس سے قبل دوما کا مسئلہ حل کرنے کا پابند
ترکی کا فرانس کو جزائر میں اس کے  ماضی کے استعمار کی یاد دہانی

انقرہ: سعيد عبد الرازق – ماسکو – لندن: "الشرق الاوسط”

باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ ماسکو نے جیش اسلام کو 5 دن کی مہلت دی ہے کہ اگلے بدھ کو انقرہ کی میزبانی میں ترکی، ایرانی اور روسی سربراہی اجلاس کے منعقد ہونے سے پہلے دمشق کے شمال غوطہ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور اس اجلاس میں شام کی صورت حال کی پیش رفتوں اور ترکی کی طرف سے عفرین میں کی جانے والی زیتون کی ٹہنی نامی کاروائی کے سلسلہ میں کفت وشنید کی جائے گی۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں ترک وزیر دفاع نورالدین جانيكلی نے کہا اگر فرانس یہ چاہتا ہے کہ شمالی شام میں اس کا بھی فوجی وجود ہو تو یہ بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہو گا جبکہ ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کیا فرانس چاہتا ہے کہ شام کے لوگ اسی ظلم وزیادتی اور ناانصافی کا سامنا کریں جس کا سامنا جزائر کے شہریوں نے کیا ہے؟ اور اس گفتگو میں فرانسیسی استعمار کی طرف اشارہ ہے۔

اتوار – 15 رجب 1439 ہجری – 01 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14369)