عالمی کینسر دن: کامیابیاں اور خلائیں
عواصم: "الشرق الاوسط” دنیا کے اندر کینسر کا مقابلہ کرنے والا بین الاقوامی اتحاد ہر سال عالمی کینسر دن مناتا ہے جبکہ اس سلسلہ میں بیماری کی تشخیص کرنے اور اس کا علاج کرنے کے اسلوب کے سلسلہ میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں لیکن دنیا کے مختلف علاقوں اور […]

عواصم: "الشرق الاوسط”
دنیا کے اندر کینسر کا مقابلہ کرنے والا بین الاقوامی اتحاد ہر سال عالمی کینسر دن مناتا ہے جبکہ اس سلسلہ میں بیماری کی تشخیص کرنے اور اس کا علاج کرنے کے اسلوب کے سلسلہ میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں لیکن دنیا کے مختلف علاقوں اور ملکوں کے درمیان ابھی بھی خلا باقی ہے۔
کینسر سے نجات پانے کے احتمال کے سلسلہ میں "لانسٹ” نامی طبی میگزین کے ویب سائٹ پر حال ہی میں نشر کردہ اور سنہ 2000 سے لیکر سنہ 2014 کے درمیان دنیا کے 67 فیصد والی آبادی کے ممالک کی طرف سے بیانات پر اعتماد حاصل کردہ غیر معمولی تحقیقات نے اشارہ کیا ہے کہ مختلف ممالک میں کینسر سے نجات حاصل کرنا حتی کہ لیور اور پھیہھڑوں جیسے بہت زیادہ خطرناک کینسر سے نجات پانا بہت حد تک آسان ہو چکا ہے اور ترقی یافتہ ممالک میں مختلف قسم کے کینسر کی فیصد زیادہ ہے اور اس کی مقدار 200 ہے لیکن شفایابی کی فیصد اس سے زیادہ ہے جبکہ ترقی کرنے والے ممالک میں اس کی فیصد کم ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 04 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14313)