سلیوان: عراق سے نکلنے کی غلطی ہم دوبارہ نہیں کریں گے

انہوں نے پر زور انداز میں کہا کہ امریکہ پاکستان سے دہشت گردوں کو نکالنے کا منتظر ہے واشنگٹن:هبة القدسي امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلیوان نے پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ عراق سے بہت جد نکل جانے کے سلسلہ میں دوبارہ غلطی نہیں کرے گا اور […]

سلیوان: عراق سے نکلنے کی غلطی ہم دوبارہ نہیں کریں گے
انہوں نے پر زور انداز میں کہا کہ امریکہ پاکستان سے دہشت گردوں کو نکالنے کا منتظر ہے

واشنگٹن:هبة القدسي

امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلیوان نے پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ عراق سے بہت جد نکل جانے کے سلسلہ میں دوبارہ غلطی نہیں کرے گا اور انہوں نے "الشرق الاوسط” کے سات دیگر چند ذرائع ابلاغ کے سامنے مزید کہا کہ داعش کا خوف اس کی فوجی سکشت کے باوجود بھی باقی ہے۔(۔۔۔)

اسی طرح سلیوان نے کہا کہ ہم افغانی حکومت کے ساتھ مل کر طالبان تحریک پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(۔۔۔) تاکہ ہم اسے مذاکرات کرنے پر آمادہ کر سکیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان کی طرف سے تمام دہشت گرد جماعتوں کے خلاف جنگ کرنے کے سلسلہ میں مدد حاصل کریں گے خاص طور پر پاکستان کی سرحدوں کے اندر ۔

ہفتہ – 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14312)