عراق کا فٹ بال میچ میں واپسی کا اعلان
پابندی ہٹائے جانے میں سعودی عرب کی کوششیں بغداد – رياض: "الشرق الاوسط” عراق فٹبال یونین کے صدر عبد الخالق مسعود نے عراقی اسٹیڈیم پر لگی پابندیاں ہٹائے جانے کے سلسلہ میں سعودی عرب کھیل کے جنرل اتھارٹی مشیر کار ترکی آل الشیخ کی طرف سے کی جانے والی مفید کوششوں […]
پابندی ہٹائے جانے میں سعودی عرب کی کوششیں

بغداد – رياض: "الشرق الاوسط”
عراق فٹبال یونین کے صدر عبد الخالق مسعود نے عراقی اسٹیڈیم پر لگی پابندیاں ہٹائے جانے کے سلسلہ میں سعودی عرب کھیل کے جنرل اتھارٹی مشیر کار ترکی آل الشیخ کی طرف سے کی جانے والی مفید کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
فٹبال کی بین الاقوامی یونین نے دار الحکومت بوگوتا میں منعقدہ جمعہ کے دن اجلاس کے دوران عراقی اسٹیڈیم پر سالوں سے لگی پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔) لیکن ابھی تک عراقی حکومت کی اس درخواست کو قبول نہیں کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر وہ دار الحکومت بغداد میں سرکاری میچ کی ضیافت کر سکے۔(۔۔۔)
اتوار – 01 رجب 1439 ہجری – 18 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14355)