شی اجماعی طور پر صدر منتخب اور "فائر فائٹر” دوسرے آدمی کے عہدہ پر
بیجنگ: "الشرق الاوسط” کل چین کی پارلیمنٹ نے اجماعی طور پر شی جینگ پنگ کو دوسرے مرحلہ کے لیے صدر منتخب کیا ہے اور یہ مدت پانچ سال کی ہے اور اسی وقت نائب صدر کے عہدہ کے لیے کرپشن سے مقابلہ کرنے کے سابق ذمہ دار ان کے قوی معاون […]

بیجنگ: "الشرق الاوسط”
کل چین کی پارلیمنٹ نے اجماعی طور پر شی جینگ پنگ کو دوسرے مرحلہ کے لیے صدر منتخب کیا ہے اور یہ مدت پانچ سال کی ہے اور اسی وقت نائب صدر کے عہدہ کے لیے کرپشن سے مقابلہ کرنے کے سابق ذمہ دار ان کے قوی معاون چوسٹھ سالہ وانگ کیشان کو متعین کیا گیا ہے جنہیں چین کے سیاسی گلیاروں میں "فائر فائٹر” کے نام سے جانا گیا ہے کیونکہ وہ اپنے مخالفین کو مات دینے اور اپنے سیاسی مخالفین سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مشہور ہیں۔(۔۔۔)
اتوار – 01 رجب 1439 ہجری – 18 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14355)