عراق میں مظاہرین کی وسعت کو انتباہ
بغداد: حمزه مصطفی کل عراقی حکومت ملک کے جنوب میں ہونے والے اس مظاہرہ پر کنٹرول کرنے کے لئے حرکت میں آئی ہے جس کا آغاز بصرہ میں ہوا پھر دیگر صوبوں میں بھی پھیل گیا اور اس سلسلہ میں کرفیو کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے […]

بغداد: حمزه مصطفی
کل عراقی حکومت ملک کے جنوب میں ہونے والے اس مظاہرہ پر کنٹرول کرنے کے لئے حرکت میں آئی ہے جس کا آغاز بصرہ میں ہوا پھر دیگر صوبوں میں بھی پھیل گیا اور اس سلسلہ میں کرفیو کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے اور فوجیوں کو بھی متعین کر دیا گیا ہے اور مزید یہ کہ موت اور زخمی ہونے کے واقعات کے بعد صورت حال کے خراب ہونے کے خدشات ہو رہے ہیں۔
نجف کے بعد احتجاجی مظاہرات کل کربلا تک پہنچ چکے ہیں اور روٹرز ایجنسی نے گواہوں کےحوالہ سے نقل کیا ہے کہ مظاہرین نے گورنریٹ کی عمارت پر حملہ کر دیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 02 ذی قعدہ 1439 ہجری – 15 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14474)