الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

گریفتھ: میرا مشن حل کو آسان بنانا ہے ناکہ فریقوں پر حکم لگانا ہے

لندن: بدر القحطانی یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ یمن میں جنگ کے خاتمہ کے لئے ثالثی اور اس کشمکش کی حدبندی کرنے کے لئے ایک وسیع معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں مدد کرنے کا کردار ادا کر رہے ہیں […]

پہلا صفحہ

مائیکل آرون: حوثیوں کو ایران سے الگ کیا جاسکتا ہے

لندن: بدر القحطانی الشرق الاوسط نے یمن میں برطانوی سفیر مائیکل آرون سے ٹیلیفون پر ہونے والے انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ کیا ایران کو حوثیوں سے الگ کیا جاسکتا ہے؟ تو انہوں نے جواب کے طور پر کہا کہ ہاں کیا جا سکتا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا […]

امريكہ

ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے ذریعہ سرکاری طور پر معزول کرنے والی مشینری کو جاری کرنے کے سلسلہ میں اپنی مذمت کا اظہار کیا

واشنگٹن: الشرق الاوسط امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل ایوان نمائندگان کے ذریعہ سرکاری طور پر معزول کرنے والی مشینری کو جاری کرنے کے سلسلہ میں اپنی مذمت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی بائکاٹ کی مہم ہے۔ وائٹ ہاؤس […]

امريكہ

داعش میں نئے قائد کی تقرری اور بدلہ لینے کا وعدہ

قاہرہ: ولید عبد الرحمن لندن: الشرق الاوسط کل داعش نے اپنے اس رہنما ابو بکر البغدادی کے جانشین کی تقرری کا اعلان کیا ہے جو اتوار کے روز شمال مغربی شام میں امریکی فوجی کارروائی میں مارا گیا ہے اور اس رہنماء نے بدلہ لینے کا وعدہ کیا ہے۔ تنظیم […]

پہلا صفحہ

«سرمایہ کاری اقدام»کا اختتام اور جی 20 کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لئے سعودی عرب کی قابلیت کی تصدیق

ریاض: مساعد الزياني، فتح الرحمن يوسف اور عبد الهادي حبتور گذشتہ روز ریاض میں مستقبل میں سرمایہ کاری کے اقدام کے اجلاس کے تیسرے مرحلہ کے کاموں کے اختتام کے ساتھ ہی متعدد ممالک کے رہنماؤں نے توقع کی کہ سعودی عرب اگلے سال جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے کے […]

پہلا صفحہ

شام کی سرحدوں تک امریکی گشت کی واپسی

واشنگٹن: ایلی یوسف – انقرہ: سعيد عبد الرازق امریکی افواج نے گذشتہ روز ترکی کی سرحد کے قریب شام کے شمال مشرق میں گشت کیا ہے اور یاد رہے کہ واشنگٹن کے ذریعہ اپنی فوج کو سرحدی علاقے سے واپس بلا لینے کے بعد یہ گشت اپنی نوعیت کا پہلا گشت ہے۔ […]

پہلا صفحہ

ترمیم شدہ قانون کے ذریعہ عراق میں قبل از وقت انتخابات

بغداد: حمزہ مصطفیٰ عراقی صدر برہم صالح نے اس انتخابی قانون میں ترمیم ہونے کی حالت میں جلد انتخابات کرانے کا وعدہ کیا جس پر ابھی صدر جمہوریہ کے دفتر میں کام جاری ہے اور ایک ہفتے کے اندر اس کا اعلان ہوگا، اسی طرح انہوں نےکل اپنی تقریر میں اس […]

پہلا صفحہ

«یونیسکو» کی فہرست میں 6 نئے عرب شہر شامل

لندن۔ منامہ: الشرق الاوسط اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں ان چھ نئے عرب شہروں کو شامل کیا ہے جس نے موسیقی، آرٹس، دستکاری، ڈیزائن، سنیما، ادب، میڈیا اور کھانا پکانے کے شعبوں میں ترقی کو […]

ايشيا

ایرانی اداروں کے خلاف خلیج – امریکہ کی پابندیاں

ریاض: سعید الابیض خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی ریاستوں اور امریکہ نے ایران سے منسلک 25 اداروں کو نامزد کیا ہے ، خاص طور پر باسیج ، لبنانی بینکوں ، اور حزب اللہ جماعت کے رہنماؤں کو دہشت کردی کی فہرستوں میں شامل کیا ہے۔ چھ خلیجی ریاستوں اور امریکہ کی مشترکہ نامزدگی […]

ايشيا

استعفیٰ کے دوسرے دن لبنان میں دوبارہ احتجاج شروع

بیروت: کیرولن عاکوم اور حنان مرھج وزیر اعظم سعد حریری کے استعفیٰ کے بعد دن بھر لبنانی میدان میں سکون و شانتی رہنے کے بعد، کل رات لبنان میں مظاہرے اچانک دوبارہ شروع ہوگۓ ، جبکہ مستعفی صدر نے اپنے حامیوں سے سکون و شانتی بناۓ رکھنے کو کہا ہے۔ علاقوں میں مظاہروں کی وجوہات […]

ايشيا

آج ممالک کے رہنماؤں کی موجودگی میں انوسٹمنٹ فورم کا ہوگا آغاز ریاض میں اگلی دہائی سے متعلق عالمی معیشت کی شکل پر کیا جائے گا تبادلہ خیال

ریاض: مساعد الزیانی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سرپرستی میں اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ، نائب وزیر اعظم ، اقتصادی امور اور ترقی کونسل کے چیئرمین اور عوامی سرمایہ کاری فنڈ کے چیئرمین کے زیر اہتمام آج اعلی حکومتی اور بین الاقوامی […]

ايشيا

سعودی عرب کی زیرقیادت عدن میں اتحادی تعینات

ریاض: عبد الہادی حبتور۔ جدہ: اسماء الغابری یمن میں فوجی اور سیکیورٹی آپریشنز کے منصوبوں کو مربوط کرنے اور انسانی اور امدادی کوششوں کو بڑھانے کے لئے جاری کوششوں کے دائرے میں ، اتحادی فورسز کے کمانڈر نے سعودی عرب کی سربراہی میں عدن شہر میں اپنی افواج کی دوبارہ تعیناتی کا اعلان کیاہے ۔ […]

امريكہ

ٹرمپ نے "سرنگ میں خوف زدہ” البغدادی کو کیا ہلاک

واشنگٹن: ہیبہ القدسی ابو بکر البغدادی کو گذشتہ شب امریکی لینڈنگ آپریشن کے بعد شام کے شمال مغرب میں ادلیب کے دیہی علاقوں میں "ایک سرنگ میں گھبراہٹ” کی حالت میں اپنے خاتمے کا سامنا کرنا پڑا ، اس آپریشن میں بغدادی کی دونوں بیویوں ، اس کے تین بچوں اور اس کے متعدد ساتھیوں […]

ايشيا

مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی میں اضافہ … اور گرین زون بنا «بھوتوں کا قصبہ»

بغداد: حمزہ مصطفی اور فاضل النشمی جمعہ کے خونی واقعات کے ایک دن بعد عراق میں کل مظاہروں کے خلاف سیکیورٹی میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور اس کے نتیجے میں مزید افراد ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ، جبکہ ملک کے سیاست دانوں کی عدم موجودگی میں گرین زون ، جہاں حکومت کا […]

ايشيا

سوئس صدر: ہم آرامکو پر ہوئے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور ہم خلیج میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہیں

لندن: غسان شربل سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر ، سوئس صدر اولی ماؤرر نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا ملک خلیجی خطے میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے ، انہوں نے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے نئے مواقع کی تلاش […]

ايشيا

عراق میں خون خرابے … بد عنوانی کے خلاف بغاوت

بغداد: فاضل النشمی گذشتہ روز بغداد اور وسطی اور جنوبی عراق کے بقیہ صوبوے ان مظاہرین کے مابین نئی محاذ آرائیوں کے میدانوں میں تبدیل ہوگئے، جو حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ اور بین الاقوامی برادری کے زیراہتمام منصفانہ انتخابات کی تیاری کے لئے عبوری حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کررہے تھے ، اورسیکیورٹی

ايشيا

سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ بہتر کاروباری ماحول.. "ڈوئنگ بزنس 2020 ” کی رپورٹ سے مملکت کا 30 واں مقام ظاہر

ریاض : محمد الحمیدی اور فتح الرحمن یوسف سعودی عرب کے کاروباری ماحول کی اصلاحات دنیا کے 190 ممالک میں اپنے ہم منصبوں میں سرفہرست ہے، گذشتہ سال سعودی عرب 30 ویں مقام پر منتقل ہونے کے بعد کل ورلڈ بینک کی ڈوئنگ بزنس 2020 کی رپورٹ میں شامل ہوگیا ہے ۔ 10 اہم انڈیکسز […]

ايشيا

عون کے وعدے عوام کو راضی کرنے میں ناکام

بیروت: «الشرق الاوسط» لبنان کے صدر میشال عون تبدیلیوں کے وعدے اور مظاہرین سے بات چیت کی دعوت دینے کے باوجود مظاہرین کو گلیوں میں مظاہرہ کرنے سے گریز کرنے میں ناکام رہے ۔ جبکہ سینٹرل بیروت میں حزب اللہ کے حامیوں کا مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوگیا ، سیکیورٹی فورسز کو اس جھڑپ کو […]

ايشيا

سعودی عرب: فیصل بن فرحان وزیر برائے امور خارجہ ، عساف وزیر مملکت اور جاسر وزیر برائے نقل و حمل کے منصب پر فائز

ریاض: «الشرق الاوسط» خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گذشتہ روز متعدد وزراء اور عہدیداروں کی برخواستگی اور تقرری کے ذریعہ متعدد شاہی احکامات جاری کیے ہیں۔ ان احکامات میں وزیر خارجہ ابراہیم العساف کی ان کے سابق منصب سے برخاستگی ، اور کابینہ کے ممبر اور وزیر مملکت کے منصب پر […

ايشيا

لبنان ہوا مفلوج۔۔۔ حکومت تحریک کے سامنے بے بس

لندن: ہدی الحسینی – بیروت: نذیر رضا لبنان کے بڑے حصوں میں ہونے والے مظاہروں نے ملک کو مفلوج کردیا ہے ، جس کی وجہ سے فوج کو سڑکیں کھولنے میں مداخلت کرنی پڑی ، جبکہ غیر معمولی بحران سے باہر نکلنے کے راستے کے سلسلے میں اختلاف رائے اور بات چیت نا کر پانے […]