عراقی بجٹ میں سیاسی معاہدہ سے غفلت
بغداد: "الشرق الاوسط” کردی مخالفت اور بائکاٹ کے باوجود کل عراقی پارلیمنٹ نے سیاسی معاہدہ ختم کرتے ہوئے سنہ 2018 کا مالیاتی بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ میں کردوں کے مطالبات سے پہلو تہی کیا گیا ہے کہ ان کا حصہ گذشتہ سال کی طرح […]

بغداد: "الشرق الاوسط”
کردی مخالفت اور بائکاٹ کے باوجود کل عراقی پارلیمنٹ نے سیاسی معاہدہ ختم کرتے ہوئے سنہ 2018 کا مالیاتی بجٹ پیش کر دیا ہے۔
اس بجٹ میں کردوں کے مطالبات سے پہلو تہی کیا گیا ہے کہ ان کا حصہ گذشتہ سال کی طرح 17 فصد ہوگا اور اسی وجہ سے ان کے ارکان نے سیاسی کاروائی کا بائکاٹ کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 04 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14341)