عورتوں کی حمایت کے لئے ہار
لندن: "الشرق الاوسط” اسمارٹ فیوچر آئیوی نامی ہار کو دبایا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے وہ ایمرجنسی کا اشارہ دینے لگے گا یا بہت جلد فون کی گھنٹی بجنے لگے گی۔ بہت سارے ممالک عورتوں کی حفاظت کے سلسلہ میں مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسی […]

لندن: "الشرق الاوسط”
اسمارٹ فیوچر آئیوی نامی ہار کو دبایا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے وہ ایمرجنسی کا اشارہ دینے لگے گا یا بہت جلد فون کی گھنٹی بجنے لگے گی۔
بہت سارے ممالک عورتوں کی حفاظت کے سلسلہ میں مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسی طرح ان مشکلات میں جنسی استحصال کے واقعات بھی ہیں۔ سنگاپور کی ایک ترقی یافتہ کمپنی عورتوں کو امن وامان کا احساس دلانے کے سلسلہ میں ان کی مدد کرنے کی امید کر رہی ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ وہ عورتیں ضرورت کے وقت مدد بھی طلب کر سکتی ہیں۔
منگل 2 شوال 1438 هـ 27 جون 2017ء شمارہ: (14091)