وینزویلا کی اپوزیشن کا "ہوائی حملوں” میں اضافہ
کراکس: "الشرق الاوسط” وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کے خلاف احتجاج میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے دوران ایک سابق پولیس ملازم نے ہیلی کاپٹر چلاتے ہوئے دارالحکومت کراکس میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ کرتے ہوئے دو بم گرائے اور کراکس میں وزارت داخلہ کے دفتر پر [&hell

کراکس: "الشرق الاوسط”
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کے خلاف احتجاج میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے دوران ایک سابق پولیس ملازم نے ہیلی کاپٹر چلاتے ہوئے دارالحکومت کراکس میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ کرتے ہوئے دو بم گرائے اور کراکس میں وزارت داخلہ کے دفتر پر فائرنگ شروع کر دی۔
صدارتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کے دفتر پر "اسرائیلی ساخت” کے 4 بم گرائے گئے اور 15 گولیاں برسائی گئیں۔ حملے کے بعد، صدارتی محل کے ارد گرد پولیس کی ایک بڑی تعداد تعینات کر دی گئی ہے۔