آج صومالیہ کی صدارت کے لئے 22 امیدوار

قاہرة: خالد محمود آج سخت حفاظتی انتظامات کے دوران صومالیہ میں ہونے صدارتی انتخبات کے 22 امیدوار ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ کل شام میں ہونے والے بم دھماکوں کی وجہ سے تمام پروازیں رد کر دی گئیں ہیں۔ ایوان بالا میں 275 نائبین اور 54 اراکین […]

آج صومالیہ کی صدارت کے لئے 22  امیدوار
2

قاہرة: خالد محمود

آج سخت حفاظتی انتظامات کے دوران صومالیہ میں ہونے صدارتی انتخبات کے 22 امیدوار ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ کل شام میں ہونے والے بم دھماکوں کی وجہ سے تمام پروازیں رد کر دی گئیں ہیں۔

ایوان بالا میں 275 نائبین اور 54 اراکین کا انتخاب ہوا ہے۔ انتخبات کے نتائج یقینی نہیں معلوم ہو رہے ہیں جبکہ بعض امیدوار بہت مشہور ہیں جیسے کہ موجودہ صدر حسن شیخ محمد ہیں جن کی عمر 61 سال ہے اور وہ ایک یونیورسٹی میں سابق پروفیسر اور ہویہ نامی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی میں سرگرم کارکن بھی ہیں۔ اسی طرح ان سے قبل اسی عہدہ پر فائز رہنے والے اور اسی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے شریف شیخ احمد ہیں اور یہ اسلامی شرعی عدالتوں کے صدر تھے اور انہیں عدالتوں سے شباب تحریک وجود میں آئی ہے۔

بدھ 12 جمادی الاول 1438ہجری – 8 فروری 2017 شمارہ نمبر {13952}