آسکر کی نامزد کی فہرست پر دو عرب فلم

"رسوائی” نامی لبنانی فلم اور ” حلب کا آخری آدمی” نامی شامی اور ڈنمارکی فلم لوس انجليس: محمد رُضا کل اعلان کردہ آسکر کے نامزد ہونے والی سرکاری فہرست میں پر دو عرب فلموں نے اپنی جگہ بنا لی ہے۔(۔۔۔) "رسوائی” نامی لبنانی اس فلم نے جس […]

آسکر کی نامزد کی فہرست پر دو عرب فلم
"رسوائی” نامی لبنانی فلم اور ” حلب کا آخری آدمی” نامی شامی اور ڈنمارکی فلم

لوس انجليس: محمد رُضا

کل اعلان کردہ آسکر کے نامزد ہونے والی سرکاری فہرست میں پر دو عرب فلموں نے اپنی جگہ بنا لی ہے۔(۔۔۔)

"رسوائی” نامی لبنانی اس فلم نے جس کا عرب نام "کیس 23” ہے اور اسے زياد الدويري نے پیش کیا ہے بہترین غیر ملکی فلم کی فہرست میں اس کا نامزد ہوا ہے اور اس "رسوائی” نامی پوری فلم میں اجمالی طور پر ایک لبنانی عیسائی اور ایک فلسطینی مسلم کے مسئلہ کو اس طور پر پیش کیا گیا ہے کہ ان دونوں میں سے کون توہین کرنے کے سلسلہ میں دوسرے سے معذرت طلب کرے گا۔(۔۔۔)

لیکن "رسوائی” نامی فلم عرب مسئلہ کو پیش کرنے والی کوئی پہلی فلم نہیں ہے بلکہ دستاویزی فلم کی دوڑ میں "حلب کا آخری آدمی” نامی فارس فیاض کی شامی اور ڈنمارکی فلم کو بھی نامزد کیا گیا تھا اور اس کا عنوان اس کے مضمون کے بارے میں بتا رہا ہے کہ یہ فلم حلب کے اندر ہونے والی غیر معمولی جنگ کے بارے میں ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 26 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14302)