الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

عنقریب اسرائیل کے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر کام کرنا بند ہوگا

رام اللہ: الشرق الاوسط فلسطینی حکومت عنقریب اسرائیل کے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر کام نہ کرنے کے فیصلہ کو نافذ کر دے گی۔ آزادی تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صالح رافت نے واضح کیا کہ فلسطینی صدر محمود عباس پر مشتمل کمیٹی نے ایک ہفتہ قبل لیے […]

پہلا صفحہ

سوڈان سول ملک قائم کرنے کے لئے تیار

خرطوم: احمد یونس آج سوڈان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ اب وہاں گیارہ اپریل کو حکومت گرنے کے بعد سے حکومت کی ذمہ داری سنبھالے فوجی کونسل اور عوامی تحریک کی قیادت کرنے والی آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے سخت مذاکرات […]

پہلا صفحہ

سوڈان کے مذاکرات خوشی خوشی ختم ہونے والے ہیں

خرطوم: احمد یونس کل دن میں سوڈان کے اندر تبدیلی وآزادی کے اعلان کے رہنماؤں اور عبوری انتقالی فوجی کمیٹی کے درمیان اکثر وبیشتر اختلافی مسائل کے سلسلہ میں معاہدہ ہوا ہے اور اب مذاکرات کے شیڈول میں آسان اور سہل مسائل رہ گئے ہیں اور امید ہے کہ کل شام […]

ایران

ابین میں القاعدہ کی طرف سے ہونے والے حملہ کی ناکامی

عدن: علی ربیع یمن کی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کل القاعدہ کے مسلح افراد کی طرف سے ابین گورنریٹ کے اندر سیکیورٹی بیلٹ کی فورسز کے اڈہ پر قبضہ کرنے کے لئے کی جانے والی کوشش ناکام ہو گئی ہے کیونکہ یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ہیلی […]

پہلا صفحہ

اردن کی طرف سے بتراء کے علاقہ میں نبی ہارون علیہ السلام کی جگہ کو بند کرنے کا اعلان

عمان: محمد خیر الرواشدہ ملک کے اندر تاریخی جگہوں کی زیارت کی تعلیمات کی مخالفت کرنے والے اسرائیلی سیاحوں کی طرف سے تصویریں اور ویڈیوکلپ کے وائرل ہونے کے بعد اردن کی حکومت نے بتراء شہر کے اندر نبی ہارون علیہ السلام کی جگہ کو بند کر دیا ہے۔ سوشل […]

پہلا صفحہ

حاصبانی: بجٹ کی کامیابی اصلاحات کی مرہون منت ہے

بیروت: کارولین عاکوم لبنانی صدر مائکل عون نے وزیر اعظم کو فون کرکے بہت جلد کابینہ کمیٹی کی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ میٹنگ اپنی جگہ اور اپنی صلاحیت کے مطابق چلے گی اور خاص طور پر دستور کے 53 آرٹیکل کے 12 فقرہ کا لحاظ رکھا جائے گا […]

امريكہ

پومپیو: ہماری کاروائیاں پراثر ہیں اور ہم ہر جگہ ایران کا پیچھا کریں گے

لندن: الشرق الاوسط کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو امریکی پابندیوں کی اثراندازی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندیاں تہران کو ان وسائل اور ذخائر سے محروم کر دے گی جن سے وہ ایک جوہری پروگرام بنا سکیں اور دنیا میں کسی کو بھی دھمکی دے دیں۔ […]

پہلا صفحہ

دستوری اعلان کے بنیادی امور کے سلسلہ میں سوڈانی معاہدہ

خرطوم: احمد یونس انقلاب کے شہداء کے لئے انصاف پر مبنی بدلہ کے مطالبہ میں سوڈانی شہروں سمیت دار الحکومت کی سڑکوں پر نکلنے والی زبردست بھیڑ کی وجہ سے انتقالی فوجی کمیٹی اور تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں نے دستوری اعلان کے دستاویز میں بنیادی […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کی خواتین کو پاسپورٹ بنانے اور سفر کرنے کی اجازت

جدہ: عائشہ جعفری خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے ایک سال بعد کل جمعرات کے دن اطلاع ملی ہے کہ سعودی عرب کی حکومت سول حیثیت، کام کے نظم ونسق اور سفر کے دستاویزات کے سلسلہ میں اس پر طور ترمیمات کرنے جا رہی ہے کہ خواتین اپنا پاسپورٹ نکلوا […]

پہلا صفحہ

کمپنیوں کو نشانہ بنائے جانے کی تحقیق کے دائرہ میں ادلب کے ساتھ دمشق کی مشروطہ جنگ بندی

نیویارک: علی بردی ۔ ماسکو: راید جبر کل دمشق نے سلامتی کونسل کے تین تہائی اراکین کے مطالبات کو پورا کرتے ہوئے ادلب کے اندر کمپنیوں کو نشانہ بنانے والے حملہ کی تحقیق کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انطونیو گوتیریچ کی طرف سے ایک کمیٹی کی تشکیل کے چند […]

پہلا صفحہ

عدن میں ایک خونریز دن اور قانونی حکومت کی طرف سے ایران پر الزام

عدن: علی ربیع کل یمن کی وقتی دار الحکومت عدن میں ہونے والے دو حملوں کے بعد خونریز دن کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور ان دو حملوں میں بیلسٹک میزائیل اور ڈرون جہاز کے ذریعہ الجلاء نامی فوجی اڈہ کو ایک طرف نشابہ بنایا گیا ہے تو دوسری طرف شہر کے […]

پہلا صفحہ

یمن کے وزیر اعظم: باغیوں سے کوئی گفتگو نہیں اور قربانیاں رنگ لائیں گی

لندن: بدر القحطانی یمن کے وزیر اعظم ڈاکٹر معین عبد الملک نے کہا کہ حکومت اور جنوبی باغی کمیٹی کے ساتھ گفتگو نہیں ہو سکتی ہے لیکن انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پرامن انداز میں سیاسی کام کو جاری رکھنے کے سلسلہ میں ان کی حکومت کو کوئی اعتراض نہیں […]

پہلا صفحہ

ایویگیشن کی سیکیورٹی کے اتحاد کے لئے بحرین میں بین الاقوامی مذاکرات

منامہ: عبید السہیمی ۔ لندن/ ابو ظبی: الشرق الاوسط عرب اور مغرب کے فوجی ذمہ داروں نے ہرمز گذرگاہ میں برطانوی تیل ٹینکر کو پاسداران انقلاب کی طرف سے روکے جانے کے وقت خلیج کے اندر بڑھنے والی کشیدگی اور تیل ٹینکر کو نشانہ بنانے والے حملہ کے بعد ایویگیشن کو دی […]

پہلا صفحہ

سراج نے ترکی اسلحہ قبول کرنے کا اعتراف کیا

قاہرہ: خالد محمود کل پہلی مرتبہ لیبیا کی وفاقی حکومت کے صدر فایز السراج نے ترکی کی طرف سے ملنے والے ہتھیار کا اعتراف کیا ہے۔ روسی اسپوٹنک ایجنسی نے السراج کی بات کو نقل کیا ہے کہ جس میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنا دفار کرنے کی […]

گیا Uncategorised

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مؤرخ الشبیلی کی وفات

سعودی عرب: الشرق الاوسط سعودی عرب کابینہ کے سابق رکن اور ذرائع ابلاغ کے میدان میں ایک اہم صحافی اور ریسرچر جناب ڈاکٹر عبد الرحمن الشبیلی کا کل انتقال ہو گیا ہے اور موصوف کے انتقال سے سعودی عرب نے اپنے ایک اہم فرد کو کھو دیا ہے جو وہاں کے افراد […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کی طرف سے عراق کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے کی تیاری

ریاض: صالح الزید ۔ بغداد: الشرق الاوسط کل تبوک کے علاقہ نیوم میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں منعقدہ سعودی عرب کی کابینہ کی کمیٹی نے عراق کے ساتھ ہونے والے سیکیورٹی معاہدہ کو ہری جھنڈی دے دی ہے اور اسی طرح شاہ سلمان نے ملک […]

پہلا صفحہ

اسرائیل کی طرف سے ایران کو نشانہ بنانے کے دائرہ میں توسیع

لندن: الشرق الاوسط الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے مغربی ڈپلومیٹک ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ اسرائیل نے شام اور عراق کے اندر ایران کو نشانہ بنانے کے دائرہ کو وسیع کر دیا ہے کیونکہ ابھی خبر یہ آرہی ہے کہ اس ماہ دوسری مرتبہ مشرقی بغداد کے شمالی فوجی […]

پہلا صفحہ

خالد فیصل: ہم حج کو سیاسی ببانے کو مسترد کرتے ہیں

جدہ: عبد اللہ آل ھیضہ خادم حرمین شریفین کے مشیر کار، حج کی مرکزی کمیٹی کے صدر اور مکہ مکرمہ علاقہ کے امیر شہزادہ خالد الفیصل نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب حج کو سیاسی رنگ دئے جانے کو مسترد کرتا ہے اور انہوں نے اپنے افسوس کا اظہار کیا […]

پہلا صفحہ

جنوبی شام میں واقع سویداء کے علاقہ میں کشیدگی

دمشق ۔ لندن: الشرق الاوسط جنوبی شام میں واقع سویداء شہر کے علاقہ میں کشیدگی کے منظر کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور اس کی وجہ سے امن وسلامتی کی حالت دگر گوں ہے کیونکہ سیکیورٹی کے اداروں پر حملے ہوئے ہیں اور فوجیوں کے راستہ کو کاٹ دیا گیا ہے اور […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب اور بحرین کے درمیان معاہدہ کمیٹی

منامہ: عبید السہیمی سعودی عرب اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے ایک نئے اقدام کے طور پر کل دونوں کے درمیان ایک معاہدہ کی کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ہے اور یہ کمیٹی سماج، میڈیا، سرمایہ کاری، معاشی، فوجی اور سیاسی میدانوں میں اپنی […]