الشرق اردو

articles
پہلا صفحہ

بغداد کی دولت سے جنوب کے مظاہرین مطمئن نہیں

بغداد: حمزہ مصطفی مدت ختم ہونے والی موجودہ عراقی حکومت نے پرسو اس بات کا اعلان کیا کہ وہ وزیر اعظم حیدر العبادی کی طرف سے جنوبی اور مرکزی گورنریٹ کو پیسہ دینے کے وعدہ کو پورا کرنے کے مقصد سے ان پیسوں کو جاری کرنا شروع کر دیا ہے […]

پہلا صفحہ

اتحاد کی طرف سے حدیدہ قتل عام میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے دلائل

لندن: بدر القحطانی – ریاض: فتح الرحمن یوسف یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل چند ایسے دلائل پیش کئے ہیں جن سے حدیدہ کے مچھلی مارکیٹ اور انقلاب ہاسپٹل میں ہونے والے قتل عام میں حوٽیوں کے ملوٽ ہونے کا ٽبوت ملتا ہے اور اس میں […]

پہلا صفحہ

لبنان کے ایک سال کے اندر لوگ حریری کے ارد گرد

بیروت: کارولین عاکوم لبنان کے اندر سنی دینی اور سیاسی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ حکومت کے ذمہ دار وزیر اعظم سعد الحریری کی صلاحیتوں کے سلسلہ میں ہونے والی ظالمانہ کوششوں کو مسترد کری گے اور حریری کے سیاسی مخالفین سمیت ان رہنماؤں […]

پہلا صفحہ

روس کی طرف سے ترکی کو ادلب کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک ماہ کی مہلت

تل ابیب – لندن: "الشرق الاوسط” کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ ماسکو نے انقرہ کو ادلب کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سات ستمبر کو روس، ترکی، فرانس اور جرمنی کے درمیان ہونے والے سربراہی اجلاس تک کی مہلت دی ہے اور انقرہ […]

پہلا صفحہ

اسامه بن لادن کی والدہ: ” اخوان” نے ان کو دھوکہ دیا

لندن: "الشرق الاوسط” تنظیم القاعدہ کے سابق رہنما اسامہ بن لادن کی والدہ عليا الغانم نے پہلی مرتبہ اپنے سب سے بڑے بیٹے کی فوج میں بھرتی کے بارے میں دلچسپ تفصیلات کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ کس طرح اخوان المسلمین نے عرب افغان کے مشہور اخوانی […]

پہلا صفحہ

دروز کے ساتھ نٹن یاہو کے ہونے والے اختلاف کے اثرات کے خدشات

تل ابیب – غزہ: "الشرق الاوسط” اسرائیلی حکومت اور دروز نامی متحد جماعت کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب حکومت کے صدر بنیامن نٹن یاہو نے جماعت کے اکابر کے ساتھ ہونے والے اجلاس کا بائی کاٹ کیا جبکہ دروز جنرلوں نے حاضر ہونے کے […]

پہلا صفحہ

حج ہیکاتھون اپنے 2950 شرکاء کے ساتھ جینیس میں داخل

جدہ: عائشہ جعفری سائبر سیکورٹی، پروگرامنگ اور والڈرون نامی سعودی عرب اتحاد کی طرف سے منعقدہ حج ہیکاتھون کے قیاسی نمبر پار کرنے کی وجہ سے سعودی عرب جینیس ورلڈ ریکارڈز میں داخل ہو گیا ہے کیونکہ اس میں شریک ہونے والے شرکاء کی مجموعی تعداد 2950 ہے اور اس تعداد […]

پہلا صفحہ

پادری بحران کی وجہ سے ترکی لیرا میں غیر معمولی گراوٹ

انقرہ: سعيد عبد الرازق امریکی پادری اینڈرو برانسون کے مسئلہ میں انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان سیاسی کشیدگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور اس کشیدگی کا اثر ترکی کے لیرا کی قیمت پر ظاہر اس طور پر ہوا ہے کہ اس میں غیر معمولی گراوٹ آئی ہے اور ترکی نے […]

پہلا صفحہ

بغداد میں مظاہرہ پر قابو پانے کے لئے شرائط جاری

بغداد: حمزه مصطفی عراقی حکومت نے ان مرکزی اور جنوبی گورنریٹ میں منصوبوں کو نافذ کرنے کے لئے مخصوص رقم دینے کا اعلان کیا جہاں 8 جولائی سے خراب سروس اور بےروزگاری کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ منصوبہ بندی کی وزارت نے اس بات کا انکشاف […]

پہلا صفحہ

مصری چرچ کی طرف سے ایک چرچ کے صدر کی موت کے بعد پادری بننے کا بنانے کی کاروائی موقوف

قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصری چرچ نے پادری بننے کا بنانے کی کاروائی کو موقوف کر دیا ہے یا ایک سال کے لئے تمام قبطی آرتھوڈوکس چرچوں میں نئے اراکین کو قبول کرنے کی کاروائی کو موقوف کر دیا ہے اور ایک سال کی مدت کا آغاز اسی ماہ اگست […]

امريكہ

واشنگٹن: تہران ہرمز میں ایک بہت بڑی مشق کی تیاری میں مصروف

واشنگٹن: ہبہ القدسي – لندن: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل امریکی وزارت دفاع کے اعلی ذمہ داروں نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز اور خلیج عرب کی پانیوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے افواج کی نقل وحرکت کی نگرانی قریب سے کر رہا ہے اور ترجاحا طور پر یہ […]

پہلا صفحہ

"حماس” کی طرف سے الحمد الله کے نائب کی تقرری کے خلاف مظاہرہ

رام اللہ: كفاح زبون فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے کل فلسطینی صدر کے ترجمان نبیل ابو ردينہ کو اپنے نائب اور ذرائع ابلاغ کے وزیر کے طور پر تعیین کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس اعلان کے فورا بعد تحریک حماس نے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا […]

پہلا صفحہ

6 ستمبر کو چار چیزوں کے سلسلہ میں یمن کے مشوروں آغاز

لندن: بدر القحطاني – نیویارک: علي بردى یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے کل کہا ہے کہ وہ سوئٹزرلینڈ کے جنیوا شہر میں 6 ستمبر سے شروع ہونے والے امن مذاکرات کے لۓ آپس میں لڑنے والے یمن کے فریقوں کو دعوت دینے کا ارادہ […]

پہلا صفحہ

ماسکو کے زمانہ میں گولان کی پہاڑی میں کشیدگی کا خاتمہ

ماسکو: رائد جبر – تل ابيب: نظير مجلي – انقرة: سعيد عبد الرازق ماسکو نے شام کے ساتھ لگے سرحد پر صورت حال کو معمول کے مطابق لانے اور 1974 میں گولان کی پہاڑیوں کشیدگی نہ ہونے کے نفاذ میں ضروری ضمانتوں کے سلسلہ میں تل ابیب کے ساتھ ہونے […]

پہلا صفحہ

انتخابات کے پیش نظر زمبابوے میں خونی کشیدگی

ہراری: "الشرق الاوسط” کل حکومت کرنے والی "افریقی نیشنل یونین پارٹی” کی طرف سے گزشتہ پیر کو ہونے والے عام انتخابات میں اپنی کامیابی کے اعلان کے بعد زمبابوے کی دار الحکومت ہراری کی سڑکوں پر پرتشدد جھڑپیں شروع ہو چکی ہیں۔ تشدد کے نتیجے […]

پہلا صفحہ

العبادی کی طرف سے بدعنوانی کے مسائل میں ملوث 50 عراقی ذمہداروں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ

بغداد: "الشرق الاوسط” وزیر اعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے 50 بڑے ذمہداروں کو فسادات اور بدانتظامی کے الزامات میں سالمیت کمیشن کے حوالہ کیا ہے اور سیاسی فکر کے مرکز کے سربراہ احسان الشمری نے کہا ہے کہ جن ذمہداروں کو تحقیقات […]

پہلا صفحہ

ماسکو کی طرف سے ایران کو گولان پہاڑی سے 85 کلو میٹر دور کرنے کی یقین دہانی

ماسکو: رائد جبر – بيروت: "الشرق الاوسط” شام کی طرف بھیجے گئے روسی سفیر الیکزنڈر لٹویننکو نے بتایا ہے کہ ماسکو نے شام کے جنوب اور اس کے مغربی جنوب میں ایرانی موجودگی کے سلسلہ میں ہونے والے تنازعہ کو حل کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ ایرانیوں کے […]

پہلا صفحہ

مراکش کے شاہ کی طرف سے اقتصاد اور خزانہ کے وزیر کی معزولی

طنجة: حاتم البطيوي مراکشی بادشاہ شاہ محمد سادس نے کل اقتصاد اور خزانہ کے وزیر محمد بوسعید کو معزول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراکشی رائل دیوان کے بیان میں ذکر کیا گیا ہے کہ آئین کے باب نمبر 47 دفعات کے مطابق شاہ محمد سادس نے حکومت […]

ایران

پارلیمنٹ کا روحانی سے سوالات کرنے کا مطالبہ اور احتجاج میں وسعت

لندن: عادل السالمي ایرانی پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر اقتصادی بحران اور ملک کے اندر ہونے والے معاشی صورتحال کی بگاڑ کے سلسلہ میں سوال وجواب کرنے کے لئے صدر حسن روحانی کو سرکاری طور پر بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے […]

پہلا صفحہ

جنیوا میں ستمبر کے شروع میں یمن کے مشوروں کا دوبارہ انعقاد

لندن: بدر القحطاني ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ یمن کے مشورے ستمبر کے آغاز میں جنیوا میں منعقد ہوں گے اور اس فیصلہ سے ایسا لگتا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے اس سوئٹزرلینڈ شہر کے مشورے کو دوبارہ […]