الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ایک طویل ہندوستانی فلم: نہ بیٹے نہ بجلی اور نہ پیاز

ہندستان میں مختلف ادیان ومذاہب کے ماننے والے ہیں مختلف فرقے اور مختلف جماعتیں ہیں۔ سیکٹو مہتا اپنی شہرۂ آفاق کتاب ”بہت دور شہر“ میں جین مذہب کے ماننے والوں کا تذکرہ کرتے ہوئے لیھتے ہیں کہ ان کی تعداد ایک کروڑ ہے اور ان میں بیس ہزار کی تعداد میں […]

ایک طویل ہندوستانی فلم: شیکاگو اور بیسویں دہائی

ہم نے ایک مدت کے بعد سمجھا کہ سینما ہندوستانیوں کی زندگی ہے۔ جو دنیا اس کی طرف حقیقت سے بھاگ کر جاتی ہے وہ دنیا غالبا انسانی زندگی کے معیار سے کم ہے۔ یہ کون سی انسانی زندگی ہے؟۔ ایک کروڑ چالیس لاکھ ہندوستانی روزانہ سینما گھروں میں داخل ہوتے […]

ایک طویل ہندوستانی فلم: گاندھی گیریج میں

ونسٹن چرچل کہا کرتا تھا کہ ہندوستان اپنی مختلف زبانوں، بت پرستانہ عقائد، متعدد ادیان ومذاہب اور تہذیب وثقافت کے باوجود ایک قوم نہیں ہے مگر ہاں خط استواء کے بقدر اس کو ایک قوم مانا جا سکتا ہے۔ ایک ہندوستانی مفکر امریتا سنگھ کہتے ہیں کہ چین کے باشندے مکمل […]

بغداد میں خون کی ہولی کے ذریعہ سال کا اختتام

بغداد: "الشرق الاوسط” عراق کی دارالحکومت بغداد نے ایک پر ہجوم بازار میں خون کی ہولی کے ذریعہ سال 2016ء کو الوداع کہاہے جس میں دسیوں لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ داعش نے دارالحکومت کے مرکز میں کل صبح سویرے کے وقت ایک […]

اغو ا شدہ فوجیوں کی فائل کے سلسلہ میں ایک نئے لبنانی سفارشی

بیروت: "الشرق الاوسط” جنرل سیکیورٹی کے سربراہ میجر جنرل عباس ابراہیم نے کل اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے ایک نئے سفارشی نے”داعش” کی طرف سے اگست 2014 میں اغوا کیے گئے 9 لبنانی فوجیوں کی فائل کو حل کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ […]

پوٹن کی عقلمندی پر ٹرمپ کی تعریف کرنےکی وجہ سے انہیں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک کی طرف سے تنقید کا سامنا

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرسوں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی انتہائی عقلمندی کی تعریف کر کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس امریکیوں کے غصہ کو ہوا دے دی، یاد رہے کہ ٹرمپ نے روسی صدر کی تعریف اس وقت کی جب واشنگٹن نے ان پر صدارتی انتخابات […]

متفقہ طور پر سلامتی کونسل کی طرف سے شام میں جنگ بندی کی حمایت

بیروت: کیرولین عاکوم متفقہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کل شام میں مذاکرات اور فائر بندی کے لئے روسی – ترکی منصوبہ کی حمایت میں فیصلہ صادر کیا ہے لیکن اس کی تمام تفصیلات کو منظور نہیں کیا ہے۔ بند کمرے میں مشوروں کے […]

"بیت المقدس” اور”پناہ گزیں” پیرس کانفرنس کے سامنے

تل ابیب: نظیر مجلی اسرائیلی سیاسی ذرائع نے کل انکشاف کیا ہے کہ آئندہ 15 جنوری کو پیرس میں ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس کے ذریعہ ایک فرانسیسی شخص نے اسرائیل – فلسطین تنازعہ کے سلسلہ میں مسائل کو حل کے لئے چند اصولوں کو پیش کرنے کا ارادہ کیا […]

پوٹن معاملہ کی سنگینی سے بچتے ہویے ٹرمپ کی سیاست کے منتظر

ماسکو: طہ عبد الواحد توقعات کے برعکس روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اس وقت تحمل کا مظاہرہ کیا جب امریکی صدر براک اوباما نے پرسوں سخت اقدامات اٹھاتے ہویے دسیوں روسی سفارتکاروں کو واپس روس بھیج دیا ۔ کل پوٹن نے اعلان کیا کہ روس امریکی سفارت کاروں کو […]

تباہ شدہ شام میں جنگ بندی کے لیے ماسکو متحرک

بیروت: نذیر رضا روس شام میں انقرہ کے ساتھ ہونے والے فائر بندی معاہدہ کی بین الاقوامی نگرانی کی بنیاد پر کل متحرک ہوا ہے اور اس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے شرکاء سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فائر بندی معاہدہ اور آستانہ میں ہونے والے آئندہ […]

روس کے اختیارات: قتل وقتال یا مذاکرات

روسی جہاز کا گرنا اور ترکی میں روسی سفیر کا قتل ہونا یہ کوئی ایسے سنگین معاملے نہیں ہیں کہ کرملین اپنی سیای پالیسی کو بد ل دے۔ علاقائی وبین الاقوامی کشمکش اور اپوزیشن کا جنگ پر اصرار یہ دونوں بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں اور ان کا بہت اثر ہے […]

بن علوی: سلطنت عمان سعودی عرب کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے اتحاد میں شامل

دمام: مرزا خویلدی کل سلطنت عمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کے لئے اسلامی اتحاد میں شامل ہے اور اس شمولیت سے مسلح دہشت گرد تشدد کے غلبہ والے علاقوں میں امن وسلامتی قائم کرنے اور […]

موصل کے مشرقی علاقوں کی جانب عراقی فوجوں کی پیش قدمی

بغداد: "الشرق الاوسط” روئٹر خبررساں ایجنسی کے مطابق عراقی فوج نے دہشت گرد جماعت داعش کے زیر قبضہ موصل کے مشرقی حصے کی آزادی کے لئے کل دوسرے مرحلے کا اغاز کیا ہے۔ اسی طرح بعض امریکی فوجی مشیروں کو فرنٹ لائن کے پیچھے کاروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا گیا […]

شام میں آج سے روسی – ترکی فائر بندی کا آغاز

انقرہ: سعید عبد الرازق روسی صدر ولاڈیمیر پوٹن نے کل جس فائربندی کا اعلان کیا تھا آج سے شام میں اس کا اغاز ہو رہا ہے، اس میں داعش اور اکراد کے علاوہ تمام شامی خطے شامل ہیں ۔ شامی نظام کی مسلح افواج کی قیادت نے […]

امریکہ سے 35 روسی سفارتکار بے دخل اور 9 اداروں پر پابنداں

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” سبکدوش ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے کل روس پر امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں 35 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں […]

خبريں

سعودی عرب کی حج انتظامات کی خاطر اجلاس کے انعقاد کے لئے ایران کو دعوت

جدہ: اسماء الغابری سعودی عرب نے ایران کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو سعودی وزارت حج وعمرہ دنیا کے ممالک سے امور حج سے متعلقہ وفود کے ساتھ منعقد کر رہی ہے۔ تاکہ رواں ہجری سال میں ان ملکوں کے عازمین حج کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ان پر […]

روس – ترک معاہدہ میں غیر یقینی صورت حال

شام میں اثر و رسوخ کے علاقوں میں بڑھتی ہوئی بات …اور کرد اپنے وفاق کی تیاری کر رہے ہیں   انقرہ: سعيد عبد الرازق – بيروت: كارولين عاكوم اور بولا اسطيح روس اور شامی اپوزیشن کو کل ترکی کی طرف سے جاری اس بیان پر حیرانگی ہوئی جو انقرہ اور ماسکو کے مابین […]

حریری کے لئےاطمینان بخش اعتماد اور اسلحے کی فائل کی حفاظت

بیروت:” الشرق الاوسط” فیوچر ڈائمنشن کے لیڈر سعد حریری کی زیر قیادت نئی لبنانی حکومت کو کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ملا، پارلیمنٹ کے 92 اراکین میں سے 87 نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ پارلمینٹ ہاؤس میں رائے شماری سے پہلے حریری نے 22 […]

سلطنت عمان کی انسداد دہشت گردی کے لئے اسلامی اتحاد میں شمولیت

  دمام: میرزا الخویلدی سلطنت عمان انسداد دہشت گردی کی خاطر کل با ضابطہ طورسعودی عرب کی زیر قیادت اسلامی اتحاد میں شامل ہو گئی، گزشتہ سال ماہ دیسمبر میں تشکیل دئیے گئے اتحاد کا اب وہ اکتالیسواں ملک ہے. سلطنت عمان کے دفاعی امور کے وزیر بدر بن سعید […]

جون کیری

دو مملکتوں کا قیام یا دائمی قبضہ: کیری

واشنگٹن: منیر الماوری امریکی وزیر خارجہ جون کیری نے کل دو مملکتوں کے حل کو بچانے کی خاطر آخری اپیل کی، اس بات کا انتباہ کیا کہ اگر اسے سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو اس سے فلسطینی اراضی پر اسرائیلی دائمی قبضہ جاری رہے گا. کیری […]