الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سیاف کی گفتگو

مشاری الذایدی میں اس گفتگو سے حیران ہو گیا جو "الشرق الاوسط” کے ایک دوست ناصر الحقبانی نے افغانسان کے اندر اسی اور نوے دہائی میں جہاد کے ایک رہنماء عبد رب الرسول سیاف کے ساتھ کی ہے۔ یہ ایسے شخص ہیں گویا کہ تاریخ کے […]

الجزائر ہڑتال کا سامنا کرنے کے لئے آئمہ مساجد کی مدد لے رہا ہے

ڈاکٹروں اور تعلیمی یونین کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کی حکومت نے ڈاکٹروں اور تعلیم کی یونین سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک میں ہزاروں اسکولوں اور ہسپتالوں میں کام رکنے پر مساجد کے آئمہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے […]

ابو الفتوح دہشت گردی کی فہرست میں شامل

"اخوان” کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کئے جانے کے چند روز بعد   قاہرہ: محم نبیل حلمی مصر نے کل جاری ہونے والے عدالتی حکم نامے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سابق صدارتی امیدوار عبد المنعم ابو الفتوح کو "دہشت گردوں” کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔ جبکہ یہ فیصلہ […]

فلسطینی صدر

عباس بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کر رہے ہیں

واشنگٹن آنے والے مراحل میں دوسرے ممالک کے ساتھ شراکت کو خارج از امکان نہیں جانتا "اگر یہ مفید ہو”   نیویارک: علی بردی – رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی صدر محمود عباس نے کل سلامتی کونسل میں ایک غیر معمولی خطاب کے دوران فلسطینی امن منصوبے کی تجویز دیتے ہوئے اقوام […]

"یمن پر پابندیوں” کی تجدید کے لئے اقوام متحدہ متحرک اور ایران کی طرف سے مذمت

  نیو یارک: علی بردی کل برطانیہ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور فرانس کی حمایت کے ساتھ یمن پر نئی بین الاقوامی پابندیوں کے مسودے، خصوصا ایران کی طرف سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور اس کے باعث حوثی جماعت کے پاس بیلسٹک میزائل و دیگر جنگی ہتھیاروں کی فراوانی کی مذمت […]

عفرین میں ترک گولہ باری سے شام کی حکومتی افواج کا خیر مقدم

ماسکو کی طرف سے انقرہ اور دمشق کو براہ راست مذاکرات کی دعوت ۔۔۔ دو روز کے دوران غوطہ میں 200 ہلاکتیں   انقرہ: سعید عبد الرازق – بیروت: نذیر رضا – ماسکو: رائد جبر کل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے حامی جنگجوؤں کے قافلے؛ جو […]

مصری خاتون اینکر "بچوں کےاغوا” کے الزام میں زیر حراست

  قاہرہ: عبد الفتاح فرج کل مصری عدالت نے متنازع مصری خاتون اینکر ریہام سعید کی "مہم” کو روک دیا ہے، جو کہ مصری ٹیلی ویژن چینل "النہار” پر "صبایا الخیر” نامی مارننگ شو کرتی تھیں، انہیں 4 روزہ تحقیقی ریمانڈ کے تحت قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کے ہمراہ [&hel

تشویش

یمن میں ایران کی سرگرمیوں پر برطانیہ اور فرانس کی تشویش

  صنعا – لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ اور فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کی یمن میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ (۔۔۔) اور برطانیہ سے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں بڑھتی ہوئی اپنی ان سرگرمیوں کو بند کرے۔ (۔۔۔) اسی […]

چین کے "ون بیلٹ ون روڈ” کے "متبادل” امریکی اقدام

بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تبادلہ خیال   سیڈنی – لندن: "الشرق الاوسط” ایک اہم امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکی آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے ساتھ مل کر چین کے "ون بیلٹ ون روڈ” کا متبادلہ براعظمی بنیادی ڈھانچے کے مشترکہ منصوبے کا جائزہ

انکشاف

مغربی کرکوک میں "داعش” کے ٹھکانے پر "عوامی فورس”دھوکہ سے ہلاک”

ترک دہشت گرد خاتون کو پھانسی ۔۔۔ اور دیگر سینکڑوں اپنے مستقبل کی منتظر   بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی پارلیمانی اہم عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ "عوامی فورس” کے درجنوں جنگجو؛ جو کہ پرسوں شام جنوب مغربی کرکوک میں "داعش” کے ٹھکانے پر مارے گئے ہیں، وہ میری م

اہل غزہ کا قطر کے سفیر پر حملہ ۔۔۔ اور "اسکی امداد”

عباس آج سلامتی کونسل میں ہیلی کا سامنا کریں گے   رام اللہ: کفاح زبون فلسطین کے شہر غزہ کے الشفاء ہسپتال میں قطر کے سفیر محمد العمادی کی پریس کانفرنس کے اختتام پر فلسطینیوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ (۔۔۔) ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ […]

پولیس

تہران میں مذہبی جماعت کے ساتھ جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار جان بحق

  لندن: "الشرق الاوسط” کل تہران کے شمالی جانب ایک حساس علاقے میں پولیس اور "گھانا آباد” (صوفی) مذہبی جماعت کے حامیوں میں سخت جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ اس دوران مظاہرین کی ایک بس نے پولیس اہلکاروں کو کچل دیا جس سے 3 اہلکار جان بحق ہوگئے ہیں، جبکہ سرگرم کارکنوں نے کئی مظ

عزام کے قاتل کو جانتا ہوں: سیاف "الشرق الاوسط” سے

دوحہ میں طالبان کے دفتر نے اسے "جارحیت” قرار دیا ہے اور تہران کی طرف سے انہیں اپنی امداد دینے کا الزام   ریاض: ناصر الحقبانی افغان اسلامی یونین کے صدر عبد رب الرسول سیاف نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو کے دوران یقین دہانی کی ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ افغانستان […]

ترک

غوطہ دمشق میں "حلب کے منظر نامہ” کے لئے روسی احاطہ

عفرین مفاہمت ماسکو کی منظوری کا منتظر ۔۔۔ اور شامی حکومتی افواج کا کردوں کی حمایت کرنے کی صورت میں انقرہ ان کے "خاتمے” کی دھمکی دے رہا ہے   ماسکو: رائد جبر – انقرہ: سعید عبد الرازق ماسکو، غوطہ دمشق میں بڑے پیمانے پر زمینی حملہ کرنے کی راہ ہموار کر […]

معیشت کے دروازے سے افغانستان میں داخل ہونے کے سلسلہ میں ہندوستانی اور ایرانی معاہدہ

نئی دہلی: پراکرتی گپتا ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور ایرانی صدر حسن روحانی نے صراحتا کہا کہ وہ اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے کے ذریعے جنگ سے چور افغانستان میں امن واستحکام بحال کرنے کے سلسلہ میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے کام کریں گے۔(۔۔۔) اتوار – […]

مولر کی طرف سے سازش کرنے والوں کے شرکاء کے تعاقب کا اشارہ

لافروف کے نزدیک روس کے خلاف ان کے الزامات بے تکی بات واشنگٹن: "الشرق الاوسط” قانون کے ماہرین نے بتایا کہ امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلہ میں روسی مداخلت کے مسئلہ میں خاص محقق کی طرف سے روس کے 16 افراد اور ادارہ پر سازش کا الزام اس وجہ سے لگایا […]

عباس منگل کو سلامتی کونسل میں "ریاست” کا مطالبہ کرنے کے لیے موجود

ان کے ترجمان: جدو جہد کا ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے رام الله: كفاح زبون باخبر فلسطین کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ صدر محمود عباس منگل کے دن بین الاقوامی امن وسلامتی کونسل کے سامنے فلسطینی ریاست قائم کرنے اور اسے ایک مکمل رکن والا ملک […]

ماكماسٹر: ایران کے خلاف حرکت کرنے کا وقت آگيا

میونخ: "الشرق الاوسط” امریکہ کے قومی امن وسلامتی کے مشیر کار ہوبرٹ ماکماسٹر نے کل ملک میں ایرانی ایجنٹ کے نیٹ ورک سے آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ تہران کے خلاف نقل وحرکت کرنے کا وقت آچکا ہے۔ ماکماسٹر نے ہر سال جرمن […]

امریکی مدد سے کردی ریاست کے قیام کی وجہ سے روس میں تشویش

غوطة دمشق کی جنگ کی تیاری میں حکومت کی بھیڑ اور ماسکو کی حمایت لندن: ابراهيم حميدي کل ماسکو میں وزیر خارجہ سیرگی لافروف کی مشارکت سے کرملین سے قریب منعقد ہونے والے والدے فورم کے لیے تیار کردہ بنیادی کاغذ کی طرح ایک روسی دستاویز نے اس بات سے آگاہ […]

روسی مداخلت کے کیس میں 16 افراد اور اداروں پر امریکی الزام

واشنگٹن: معاذ العمری سنہ 2016ء میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے سلسلہ میں امریکی خصوصی محقق رابرٹ مویلر نے روس کے 16 افراد اور ادارہ پر الزام لگایا ہے۔ وزارت عدل نے اعلان کیا کہ مویلر نے روسی شہریوں میں سے 13 اور تین […]