الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ایران میں کم سنوں کے خلاف پھانسی کے بارے میں بین الاقوامی تشویش

شروع سال سے اب تک تین سزائیں نافذ اور دیگر 80 افراد منتظر جنيوا: "الشرق الاوسط” کل اقوام متحدہ نے ایران کے اندر پھانسی کی سزا اور اسے کم سنوں کے خلافنافذ کرنے کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔) بین الاقوامی تنظیم کے […]

مصر کی آخری ملکہ کے بیٹے کی وفات اور اس کا ایک نا مکمل خواب

اکرم کو (بائیں) اپنے بھائی شاہ احمد فؤاد دوم کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے قاہرة: داليا عاصم مصر کی آخری ملکہ ناریمان کے بیٹے اسکندریہ کے وکیل اکرم نقیب 57 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گیے اور موصوف مصر کے آخری بادشاہ احمد فؤاد دوم […]

سيناء کے سیکورٹی مہم کے دوران دہشت گردوں کے 150 اڈوں کی تباہی

قاہرة: وليد عبد الرحمن کل مصری فوج نے اعلان کیا کہ اس نے وسیع پیمانہ پر ہونے والی اس فوجی مہم کے دوران 150 دہشت گرد اڈہ کو تباہ کر دیا ہے اور شمالی سیناء کے اندر دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی اس کاروائی میں ایئرفورس، نیوی، پولس اور سرحد […]

نتن یاہو کی "بدعنوانی” کے خلاف مظاہروں میں وسعت

ان کے خلاف الزامات کو تیز کرنے کا دعوے تل ابيب: نظير مجلي کل دوپہر کے وقت تل ابیب شہر کے درمیان میں سینکڑوں اسرائیلی عوام مظاہرہ میں بدعنوانی کے پیش نظر وزیر اعظم سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے نکلے ہیں۔ مظاہرین نے حکومتی عدالت کے […]

سیف قذافی … محاصرہ کے باوجود صدارتی امیدوار

والد کے حامیوں کا انہیں متحد کرنے پر زور قاہرة: عبد الستار حتيتة 17 فروری سنہ 2011ء میں لیبیا کے اندر ہونے والی مسلح بغاوت کے سات سال بعد سیف الاسلام قذافی نے اپنے والد کی انتظامیہ کے معاونین کے لیے اپنی صف کو متحد کرنے اور صدارتی انتخاب میں حصہ […]

تیل تنازع کو حل کرنے کے تجاویز کے ساتھ ستٹر فیلڈ بیروت سے روانہ

بيروت: كارولين عاكوم امریکی وزارت خارجہ کے نائب ڈیوڈ اسٹیٹرفیلڈ کل بیروت سے اس حال میں روانہ ہوئے کہ ان کے پاس اسرائیل کے ساتھ بری، بحری اور سرحدی تنازعہ کے سلسلہ میں لبنانی تجویزات تھے۔(۔۔۔) ملاقات سے آگاہ وزارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو واضح […]

شامی انقلاب کی دار الحکومت سے کیا بچا؟

"الشرق الاوسط” حمص میں سماجی خرابی کی نگرانی حمص: "الشرق الاوسط” جو بھی آج شامی انقلاب کی دار الحکومت حمص کا دورہ سات سالوں کی جنگ کے بعد کرے گا وہ اسے ایک ایسا شہر پائے گا جہاں ٹوٹی پھوٹی عمارتیں ہیں اور علاقہ کے علاقہ تباہ ہو چکے ہیں جسے […]

سعودی عرب: عرب لیڈروں کو قتل کرنے کے منصوبہ بندی کے سلسلہ میں دو مصری کے خلاف مقدمہ

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب میں عوامی پراسیکیوشن نے حرم مکی کے اندر عرب لیڈروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے دو مصری ملزم کے لیے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دونوں ملزم جن کا تعلق […]

منبج وعفرين سے متعلق بین الاقوامی اور علاقائی افہام وتفہیم کے اشارے

دمشق کے سڑکوں پر ترک آپریشن کے خلاف مظاہرے میں اوجلان کی تصاویر لندن: ابراهيم حميدي شمالی شام کو تقسیم کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی افہام وتفہیم کے اشارے شروع ہو گیے ہیں جہاں روس کی نگرانی میں عفرین شہر کے اندر شامی انتظامیہ کی فورسز کے رمزی وجود […]

غفلت کے بعد فروخت کے سلسلہ میں "لارنس عرب” نامی ہاؤس

لندن: عبير مشخص "ٹی ای لارنس برادر” نامی جمعیت جو لارنس عرب کے نام سے مشہور ہے وہ اس گھر کو فروخت نہ کرنے میں ناکام رہی جس میں سابق برطانوی افسر پیدا ہوئے اور اپنے بچپنہ اور نوجوانی کے کئی سال گزارے جبکہ گھر کے مالک نے اسے فروخت کرنے […]

دنیا کو 10 بیماریوں کا سامنا اور ان میں سے ایک اب بھی نامعلوم ہے

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نئی فہرست لندن: "الشرق الاوسط” عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو دھمکی دینے والے دس اہم بیماروں کی فہرست جاری کی ہے اور کہا کہ ابھی ایک بیماری نامعلوم ہے اور اس کی وجہ سے عالمی مہاماری کا سامنا ہو سکتا ہے جس […]

مصر: ابو الفتوح پر اخوان المسلمین کے ساتھ مل کر تخریب کار منصوبہ بنانے کا الزام

قاہرة: محمد عبده حسنين کل مصر کی عدالتی حکومت نے سابق مخالف صدارتی امیدوار ڈاکٹر عبد المنعم ابو الفتوح کو لندن سے واپسی اور حکومت پر تنقید کرنے والے صحافتی بیان کی وجہ سے پندرہ دن کی تحقیقات پر ان کے پانچ معاونین کی گرفتاری کے صبح قید کرنے کا حکم […]

یمن میں گولٹ کی شادی اور المناک کی انتہاء

غربت اور آزادی کی کمی کی وجہ سے سماج میں یہ بیماری عام ہے صنعاء: اصيل سارية فاطمہ پانچ سال سے اس پریشانی سے دوچار ہے کہ نہ تو وہ شادی شدہ ہے اور نہ وہ طلاق شدہ ہے اور یہ اس وقت سے ہے جب سے اس کے شوہر نے […]

ٹيلرسون: "حزب اللہ” کے بازوؤں کے درمیان کوئی فرق نہیں

بيروت: كارولين عاكوم امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے کہا کہ حزب اللہ کے سیاسی اور فوجی بازو کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے اور انہوں نے یہ اردن کے بیان کے چند گھنٹوں کے بعد کہا ہے جس میں انہوں اس بات کی دعوت دی ہے کہ حزب اللہ […]

ابن علوی اقصی میں اور ان کا اپنے دورہ کے سلسلہ میں تاکید

رام الله: كفاح زبون عمان میں خارجی امور کے وزیر یوسف ابن علوی نے کل مسجد اقصی کا دورہ کیا اور یہ دورہ ایک عرب ذمہ دار کی طرف سے کیا جانے والا غیر معمولی دورہ ہے اور انہوں نے عرب لیگ کو بیت المقدس اور فلسطین کی زیارت کرنے […]

کردوں کے بھاری ہتھیار کی وجہ سے امریکی ترکی تنازعات میں اضافہ

اردن کے شاہ کی طرف سے شام کے بحران میں پوٹین کے کردار کی تعریف اور ماسکو کی طرف سے امریکی حملہ میں ایک روسی فرد کی موت کی تصدیق ماسكو: رائد جبر انقرة: سعيد عبد الرازق انقرہ نے واشنگٹن سے از سر نو کردی قوم کی اس حمایتی یونٹس […]

اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی سفارش کے بعد وسیع پیمانہ پر استعفی دینے کا مطالبہ

تل ابيب: نظير مجلي اسرائیلی پولیس کی طرف سے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف بھاری رشوت وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کے سلسلہ میں نشر کردہ سفارشات کے دو دن بعد حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس بات کی ضرورت پر اتفاق کیا کہ وہ اپنے منصب […]

سعودی عرب کا یمن کے چھ گورنریٹ کی طرف 1200 ٹن پر مشتمل انسانی قافلہ روانہ

رياض: عبد الهادي حبتور سعودی عرب نے کل ایک بری انسانی قافلے 70 بڑے ٹرک کے ذریعہ روانہ کیا ہے جس میں 1200 ٹن کھانے پینے کھانے پینے کے سامان اور ٹینٹ وغیرہ ہیں اور یہ سامان یمن کے ان چھ صوبوں میں تقسیم ہوں گے جن میں سے نصف ایرانی میلیشیاؤں کے کنٹرول […]

ٹیونس: قطری مال کے ذریعہ دہشت گردی کی مالی امداد کرنے کے سلسلہ میں وزیر دفاع کا محاسبہ کرنے کے دعوے

ٹیونس: المنجي السعيداني کل "تیونس منصوبہ” تحریک کا نمائندہ پارلیمنٹ کی آزاد پارٹی نے قطری ریٹائر افسر کے مال کو منتقل کرنے کے معاملہ، 2014 سے قبل تطاوين شہر کے ایک بینک میں سے اکاؤنٹ کھولنے اور دہشت گردی کی حمایت کے الزام میں مشتبہ مال سے کئی شخصیات اور […]

ایک گاڑی پر فرعون کی نقل وحرکت

خرطوم: احمد يونس ہزاروں سال قدیم مجسمہ کی نقل مکانی کی کاروائی کی وجہ سے سوڈان کے قومی جذبات متاثر ہوئے ہیں۔(۔۔۔) گزشتہ چند دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسے بڑے مجسمہ کو منتقل کرنے کی تصویر شائع ہوئی ہے جس کا تعلق نیوبین کے بادشاہوں اور […]