الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

شہر موصل ميں داعش اور اس جسيى تنظيموں كا سقوط

عبد الرحمن الراشد دو سال قبل سقوط موصل کا دھماکہ خیز واقعہ پيش آيا جس كے ساتھ وزیر اعظم نورى مالكى كو اقتدار سے سبکدوش ہونا پڑا، جن كى مدت صدارت كے خاتمہ كے باوجود دنيا يہ سمجھتى رہى كہ انھيں اقتدار سے باہر كرنا نا ممكن ہے۔ داعش كے ہاتھوں سقوط موصل كى وجہ […]

"داعش” کا خوف۔۔۔ کیا 2016ء میں ختم ہو پائے گا؟

قاہرہ: احمد عبد المطلب ابو بکر بغدادی کی جانب سے جون 2014ء میں شام اور عراق کی سرزمین پر اعلان خلافت اور پھر اگلے سال اس میں وسعت کے بعد یہ نظر آ رہا ہے کہ 2016ء انتہاء پسند تنظیم کے لئے زوال کا سال ہے کیونکہ یہ شمالی عراق کے مرکزی شہر موصل کو […]

انتخابات کے اعلان سے کچھ مہینے پہلے ہی نامزدگی کی منصوبنہ بندی تاکہ سن 2008ء کے انتخابات میں ہوئی غلطیوں سے بچا سکے

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” سن 2014ء کے شروع میں ہی صحافت نے پوری طرح یہ راز فاش کردیا تھا کہ امریکہ کے اگلے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندگی کے لئے ہیلری کلنٹن کو امیدوار بنانے کی صورت میں روبی موک کو انتخابی حملوں کا ذمہ دار بنایا جائے گا، اور واقعہ یہ […]

تقریبا 66 ٪ برقی توانائی عمارت کو ٹھنڈا کرنے میں صرف ہوتی ہے

(مشرق وسطی ): ریاض توانائی کے سعودی سنٹر نے باور کرایا ہے کہ ایگزاسٹ فین ائرکنڈیشن میں صرف ہونے والی برقی توانا‏ئی سے تقریبا 40٪ کی بچت کرتا ہے۔ سنٹر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اسٹڈی اس جانب اشارہ کرتی ہے کہ موسم گرما میں استعمال ہونے والی برقی توانائی کا 66٪ عمارت […]

پرائیویٹ سیکٹر ہی معاشی ترقی کی طرف لے جائگا: العساف

الشرق الاوسط: ریاض سعودی عرب کے وزیر مالیات ابراہیم العساف نے باور کرایا کہ تیل کے نرخ اپنی پرانی سطح پر کبھی واپس نہیں آسکتے، انہوں نے یقین دہانی کی کہ توانائی کے ذرا‏ئع تبدیل ہو چکے ہیں، ماضی کے برعکس زیادہ ٹھوس نئے اقدامات کرنا ضروری ہے، انہوں نے اس جانب اشارہ کیا کہ […]

بیجنگ کے حامی پارلیمنٹری ارکان کا ہانگ کانگ کے پارلیمنٹ سے کوچ

لندن: «الشرق الأوسط اون لا ئن بیجنگ کے دسیوں حامی ارکان آج ہانگ کانگ کے پارلیمنٹ سے اسلئے کوچ کرگئے تاکہ علیحدگی کے حامی دو سرگرم اراکین کی حلف برداری نہ ہوجائے جس سے خدشہ ہے کہ چین کے تابع اس شہر میں نیا کوئ دستوری بحران پيدا ہوجائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دور میں […]

خبريں

1950 کے متبادل موثر تجارتی معاہدہ کی منسوخی

نیو دہلی: پراکرتی گوپتا ماضی قریب میں پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی گزرگاہوں کو لیکر بہت سارے مسائل واختلافات ظاہر ہوئے ہیں۔ یہ مسائل اس وقت اور سنگین ہوگئے جب پاکستان نے افغانستان کی تجارتی گزرگاہوں پر اپنے اقتدار اور تسلط کو استعمال کرتے ہوئے شامان پوسٹ کے علاقے میں موجود "دوستی گیٹ&#

اردن کے اقتصادی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی کمپنی کی بنیاد:

رياض : (الشرق الاوسط آن لائن) ولی عہد کے ولی نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزاده محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے ریاض میں بدھ کو اردنی وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب ڈاکٹر ہانی الملقى کا یمامہ محل میں استقبال کیا، اور سعودی اردنی رابطہ کونسل نے آج ریاض میں […]

خبريں

اردنی سفیر کو سعودی عرب میں سفارتی مدت مکمل كرنے کے موقع پر منعقد پروگرام میں الوداع کہا گیا

ریاض: (الشرق الاوسط) خادم حرمین شریفین شاه سلمان بن عبد العزیز نے ملک عبد العزیز فاؤنڈیشن کی مجلس ادارت کے چھیالیسویں اجلاس کی صدارت فرمائی، جو کہ گزشتہ کل یمامہ محل میں منعقد ہوا۔ ملک سلمان نے جزیرة العرب کی تاریخ کى تدوين اور اس كے مختلف مصادر كو اہميت ديتے ہوئے اس فاؤنڈیشن کے […]

عدن میں وباء سےمتاثر ہوکر ایک عورت اور تین بچے ہلاک

عدن: بسام قاضی عدن میں فرسٹ ایڈ حفظان صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیجر اور ایمرجنسی وارڈ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد مصطفی راجنمار نے بتایا کہ اب تک اجمالی حالات جو درج کئے جا چکے ہیں ایک سو پانچ کیسیز ہیں جو تیز دست اور قئ کے ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کی یہ […]

کلنٹن اور ٹرامپ کا آخری مباحثہ میں اسقاط حمل، ہجرت اور اسلحہ رکھنے کے بارے میں اختلاف

قاہرہ: الشرق الاسط اون لائن امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرامپ کے ساتھ جمعرات کی صبح ہوئے صدارتی انتخابات کے آخری مباحثے میں ٹرامپ کے منصوبے کو جو غیر قانونی مہاجرین کو نکالنے پر مبنی ہے اسکے بارے میں کہا کہ نافذ کئے جانے [&hel