الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ایک ایسا "خاندان” آئندہ نومبر کے بعد «سیاسی کچن» جسکی کمی محسوس کرے گا

لندن: امير طاہرى ان دنوں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما کے دور کے اختتام کی الٹی گنتی تیزی سے جاری ہے۔ پس منظر میں المناک صورتِ حال ہے جس کی سرزمين شام شاہد ہے۔ شمالی عراق میں آفت کے آثار ہیں جس سے کئی لوگوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہر […]

اس كے ساتھ ايک امید افزا بحث وتحقيق كے ميدان كا وجود عمل میں آیا جس كا مقام ہمارے معاشرے كى ترقيوں كے مابين ہے.

كازابلانكا: العلوى رشيد محترمہ صبا محمود کى پيدائش سن 1962ء ميں ہوئى ہے، وه ايک پاکستانی نژاد امريكن انسان دوست خاتون ہيں، فرانكوک نامى مدرسہ كی تيسرى نسل سے تعلق ركهنے والى ايک معاصر ناقد اور محقق ہيں، اور انہيں مشرق وسطى كے سیاسی اور انسانى نقطۂ نظر پر مبنى مسائل سے دلچسپى ہے- وه […]

غفلت اورکچھ لوگوں کے تجاوزات کی وجہ سے سعودیہ عرب کے آثار قدیمہ کو خطرہ لاحق

ڈاکٹر سعد البازعی شہر حائل کے حالیہ دورے کے موقع پر عربی سخاوت وکرم ضیافت کی دنیا میں معروف حاتم طائی کے علاقہ کی سیر کرنے کا موقع ملا۔ دراصل میں حائل کی ادبی ثقافتی کلب کی دعوت پر ایک لکچر دینے آیا ہوا تھا۔ کلب کے لوگوں نے نہ صرف میری خوب آؤبھگت کی […]

2006ء اور 2003ء کی چیمپیئن یہ دونوں ، یونین سے نمبر برابر کرنے کی

سول (جنوبی کوریا): "الشرق الاوسط” جنوبی کوریا کی 2006ء کی چمپیئن چونبوک امارات کی 2003ء کی چمپیئن العین کے مد مقابل ایشین فٹ بال چمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے باوجود اسکے کہ وہ اپنی ہم وطن میزبان ایف سی سول سے کل بروز بدھ سیمی فائنل میں1 کے مقابلے میں 2 […]

اوراگوائے کی ٹیم نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ہر فنی مینیجر کو اپنے منصب پر کم از کم پانچ سال کیلئے رکھا جائے

سيد لوى: لندن ملاقات کے دوران ریئل بیٹیس کے کوچ گوس بویت نے کہا کہ: "میری یہ خواہش نہیں کہ میری ان باتوں سے کسی کی برائی ہو لیکن یہ حقیقت ہے کہ آپکو مختلف ہونا پڑے گا اور بعض چیزوں میں نمایاں بھی، مجھ سے کئی بار کہا گیا جیسا کہ کھیل کے […]

بینک کو علیحدگی پسند کہنے سے انکار: ہماری حکومت جمہوری ہے، (یمنی سنٹرل بینک) کے گورنر (الشرق الاوسط) کے ساتھ یہاں تک کہ عدن میں بھی

بدر القحطاني اور عبد الهادي حبتور: رياض يمنى مركزى بینک كے گورنر منصر قعيطى يہ سوال سن كر برہم ہوگئے كہ: "عدن پہنچنے كے بعد سب سے پہلے آپ كيا كريں گے؟”، انهوں نے فورا كہا كہ ميں مركزى بینک جاؤنگا، پهر الشرق الأوسط سے پرسكون انداز سے بات كرتے ہوے كہا كہ: «یہ صورت […]

خالد صلوی: سعودی ریفری پر شک کرنے والوں کے لئے برطانیہ کا اعتماد ایک بڑا جواب ہے

ریاض: عماد المفوز درجۂ اول کے سعودی فٹ بال ریفیری خالد صلوی نے یہ یقین دہانی کرائی کہ اس کی یہ خواہش ہے کہ اسے اگلے مرحلہ میں عام فٹ بال میچوں میں ریفری کے کام سرانجام دینے کی ذمہ داری سونپی جائے، خاص طور پر ڈیربی فٹ بال میچ میں اس کی کامیابی کے […]

گل کے سابق سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ ترکی اور عرب مفاہمت بالکل بند نہیں ہوئی

سعيد عبد الرازق : انقره ترکی کے سابق صدر عبد اللہ گل کے سینئر مشیر ارشد ہورموزلو نے کہا کہ: ہر کوئی دیکھ رہا ہے کہ سعودی عرب کو شدید حملوں کا سامنا ہے جبکہ وہ عام طور پر خطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والوں میں سب سے پہلے تھا مگر اسے سامنا […]

جنرل سیکریٹری کے نائب: غیر ملکی مداخلت کی روک تھام ضروری

قاہرہ: سوسن ابو الحسن عرب لیگ کے نائب سیکریٹری سفیر حسام زکی نے شرق اوسط نیوز پیپر کے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ موصل کو دہشت گرد تنظیموں کی گرفت سے آزاد کرنا بہت ہی اہم ضرورت ہے جس کی پوری طرح سے عرب لیگ حمایت کرتی ہے لیکن وہ شہریوں کے جان بچانے […]

مسلم کمیونٹی كے رہنما نے الشرق الاوسط سے كہا: تہران نے دين كو نظريے میں تبدیل کرديا

بوغوتا: لويزا بوليدو اگر آپ كولمبيا كے دارالحكومت بوغوتا كى سڑکوں پر اور بالخصوص اس کے شمال کی جانب اس خطے سے ہر گزرنے والے پر یہ واضح ہوگا خواہ پيدل ہو يا اپنى گاڑى ميں تو راستے میں دلكش عمارتوں كے مينار راہگيروں كى توجہ اپنى جانب مبذول كراتے ہيں، جبكہ بوغوتا كے […]

خبريں

خامنئی نے اپنی ہدایات میں حکومت اور پارلیمنٹ نیز عدلیہ کو سن 2017ء کے انتخابات میں پارٹی بندی کی روک تھام کرنے کے حوالے سے احکام جاری کئے

لندن: عادل السالمی ایران میں آنے والے مئی سن 2017ء میں طے شدہ صدارتی انتخابات کے حوالے سے کافی گہما گمہی کا سیاسی ماحول بنا ہوا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ ایک طرف ایرانی سیاسی نظام کے دو کلیدی جماعتوں کے درمیان اور دوسری طرف حکومت اور ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کے مابین اختلافات […]

سب نے اس پر اتفاق کیا ہے كہ "مينسک معاہده” بحران کے حل كے لئے مثالی فریم ورک رہے گا

طه عبد الواحدى: ماسكو یوکرائن میں متنازعہ فیہ خطے ميں کشیدگی کے ساتھـ برلین میں «النورماندي چہار رکنی» اجلاس شروع ہوا۔ جنوب مشرقی یوکرائن کے خطے میں گولہ باری کے بعد حدود کے تعین کی شق پر متحارب فورسز کے مابین باہمی اتفاق کی ناکامی پر ہر فریق دوسرے پر اس کی ذمہ داری ڈال […]

نیٹو سے ملک کے الحاق کے مخالفین کی جماعت کے درجنوں افراد مبینہ خفیہ سازش کے جرم میں گرفتار

بودگو ریستا: الشرق الاوسط ایسا لگتا ہے کہ مونٹینیگرو کے نئے وزیر اعظم میلو دوکانوفیش کو ملک میں ہوئے حالیہ پارلیمنٹری انتخابات کے بعد اپنے مشن کو پورا کرنے کے لئے حلفاء تلاش کرنے ہونگے۔ پارلیمنٹری انتخابات کے بعد ہی ایک ایسی خفیہ سازش کا پردہ فاش ہوا ہے جس نے ملک کے سیاسی استحکام […]

گانے اور آرٹس لبنانی اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کی محبت آج تک ميرى سب سے اہم کمائی ہے

بيروت: فيفيان حداد اداکارہ سٹیفانی صلیبا نے کہا کہ "چاند جيسا” نامی سیریل کا دوسرا حصہ میرے لئے بہت سے چیلنجز اور ذمہ داریوں کا سبب بنا اور سب سے اہم ذمہ داری اس کی کامیابی کی حفاظت ہے، شرق اوسط کے ساتھ ہوئے گفتگو میں اس نے مزید کہا کہ "شاید کہ اس […]

عوام نے مواد اور فنکارانہ قدر وقیمت نیز نوجوانوں کا انتخاب کیا

دبئی "الشرق الاوسط” "سیدتی” ميگزین نے اپنے نئے شمارے میں رمضان سن 2016ء کے سالانہ ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ان نتائج سے مشاہدین کے فکر ونظر میں قابل غور تبدیلیاں سامنے آئیں کہ نہ تو انھیں مکرر شدہ فلمیں اور ٹیلی پروگرام قبول ہیں نہ ہی وہ ٹیلی اور فلمی ستارے پسند [&helli

ٹرمپ اور کلنٹن کے مابین ہونے والے آخری مناظرے سے پہلے مائیکل مور کی ٹرامپ کے خلاف فلم ریلیز

نیویورک:الشرق الاوسط امریکی صدارتی انتخابات کے امیدواروں میں سے کسی ایک کی حمایت کرنے کے لئے ہالی ووڈ کی مشہور فلمی شخصیات نے سیاسی میدان میں اپنی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کی حمایت کا بڑا حصہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے نصیب میں آئے گا۔ بائیں بازو […]

24 سال پارليمنٹ كى صدارت ميں .. اور كوئى متبادل نہيں

بیروت: ثائر عباس لبنان میں نظریں اس وقت قومی اسمبلی کے اسپیکر نبیہ بری پر مرکوز ہیں، کیونکہ وہ صدر جمہوریہ تک پہنچنے کے لئے (تبدیلی اور اصلاح) دھڑے کے صدر عماد میچل کے نمایاں حریف شمار ہوتے ہیں، لیکن بری اس بات کی تاکید کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اس چینل میں اکیلے […]

تحریریں ہر نظریے اور مذہب کے قاری سے مخاطب ہیں۔ طہ حسین کا اپنی

ڈاكٹر/ ماہر شفيق فريد: لندن ان دنوں مصری بک فاؤنڈیشن نے ڈاکٹر طہ حسین کی کتاب (الوعد الحق: وعدہ برحق) کا قاہرہ یونیورسٹی کی لیٹریچر فیکلٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عنانی کا انگریزی ترجمہ شائع کیا ہے- ڈاکٹر محمد عنانی کی انگریزی میں اور انگریزی سے ترجمہ میں گراں قدر خدمات ہیں- مثال كے طور […]

خبريں

تشدد کے پھیلاؤ كى روک تهام کیلئے ماہرین نفسیات وذہنى امراض سے تعاون حاصل کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” پولس کے نئے منصوبے سے جس کا اعلان کل کیا گیا، ظاہر ہوتا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نئے منصوبہ کا مقصد امریکی باشندوں کو پر تشدد فکر اپنانے كے سد باب کی غرض سے ماہرین نفسیات، ذہنى امراض كے اساتذہ اور اسپیشلسٹ کو تربيت دینا ہے، یہ ذمہ داری فی الحال […]

وزیر قانون نے دہشت گردوں کے لئے وفاقی جیل کے قیام کو مسترد کر دیا.

کولون (جرمنی) ماجد خطیب جرمنی کے شہر سیلیا کی عدالت میں آج جمعرات کو سولہ سالہ مغربی نژاد نوجوان جرمنی دوشیزہ صافیہ س کى پيشى۔ اس پر قتل کی کوشش، دوسروں کو سنگین جسمانی نقصان پہنچانے، اور بیرونی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تعاون کرنے کا الزام ہے. صافیہ نے ہانوفر ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ […]