الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

خامنہ ای کی "جامعاتی ونگ” شام اور عراق تک پھیلا رہی ہے

تہران – دمشق – لندن: "الشرق الاوسط” کل تہران میں روحانی لیڈر علی خامنہ ای کی جامعاتی ونگ "آزاد اسلامی یونیورسٹی” کی علاقائی برانچیں بڑھائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے اور بیان دیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد نے شام کے تمام شہروں میں پرائیویٹ یونیورسٹی کی برانچیں کھولنے کا [&h

عباس کا قدس کی حمایت کے لئے اس کی جانب "سفر” کا مطالبہ

  قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل فلسطینی صدر محمود عباس نے مسلمانوں اور عیسائیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قدس کی حمایت میں اس کی جانب سفر(شد الرحال) کریں۔ انہوں نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی کی زیر نگرانی اور مسلم علماء کونسل کے تعاون سے منعقدہ کانفرنس "عالمی ازھر […]

سوڈان میں "روٹی کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے” پھیل گئے اور مہدی کا حکومت گرانے کا مطالبہ

  خرطوم: احمد یونس کل سوڈان میں روٹی کی قیمت میں اضافے پر مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے اور پارٹی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کی گرفتاری سے یہ احتجاج ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ گرفتار رہنماؤں میں قومی ملت پارٹی کے سربراہ، کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری سمیت سیاسی و […]

ہم شام میں ایرانی اثر ورسوخ کو ختم کریں گے :ٹیلرسن

واشنگٹن اسد کے بغیر حل چاہتا ہے، اور روس اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر مُصر ہے   واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی وجود کا جاری رہنا پانچ مقاصد کے حصول کے لئے ہے، جن میں ایران […]

سعودی عرب کے اربوں ڈٓالر جمع کرانے سے یمنی کرنسی محفوظ

  ریاض – صنعا: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نےیمنی عوام کے لئے سعودی عرب کی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے دو ملین ڈالر کی رقم یمن کے مرکزی بنک میں جمع کرانے کا فرمان جاری کیا ہے، تاکہ یمن کے مرکزی بنک میں کل ڈپازٹ تین ملیار […]

ابو ظہبی کا "آئی سی اے او” سے دوحہ کی شکایت

سلامتی کونسل میں قطر کی طرف سے اپنے خلاف کی جانے والی شکایت مسترد ابو ظہبی: "الشرق الاوسط” کل متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا کہ ہے وہ قطر کے خلاف بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کے سامنے شکایت درج کرے گا اور اس شکائت اس […]

تشریحات میں اختلاف کی وجہ سے فلسطین کے فیصلوں کی اہمیت میں کمی

رام اللہ: كفاح زبون پرسو رات تشریح کے سلسلہ میں ہونے والے اختلاف نے فلسطین کی مرکزی کونسل کی طرف سے لیے گیے فیصلوں کی اہمیت کو کم کر دیا ہے جس کی وجہ سے فلسطینیوں کے درمیان وسیع پیمانہ پر تنازعہ ہو رہا ہے اور یہ الزامات بھی ہیں کہ […]

واشنگٹن شام میں سیاسی منتقلی کا پابند

نصر حریری کی "الشرق الاوسط” سے گفتگو: ہم تقسیم کے ہر اقدام کو مسترد کرتے ہیں لندن: ابراہیم حمیدی مذاکرات کے شامی مخالف کمیشن کے سربراہ نصر حریری نے کل "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہیبرٹ میکمسٹر نے انہیں اطلاع دی ہے […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فتویٰ ۔۔۔ کیا نئی بات ہے؟

  مشاری الزایدی جہادی عمل کے گمان میں اپنے آپ کو خود کش دھماکے سے اڑانے کو حرام قرار دینے کے فتویٰ سے کیا واقعی یہ شیطانی کاروائیاں بند ہو جائیں گی؟ دہشت گرد جماعتوں کے یہ نظریات کئی دلائل اور فقہی مسائل سمیت مختلف نصوص پر منبی […]

ریکس ٹیلرسن

ٹیلرسن، مغربی علاقائی نقطۂ نظر لافروف تک پہنچا رہے ہیں

شامی فائل میں امریکی شمولیت کی واپسی کے اشارے   لندن: ابراہیم حمیدی امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن آئندہ منگل کے روز پیرس میں چار علاقائی و مغربی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ہمراہ "بلا دستاویزی” نقطۂ نظر کو تسلیم کرنے کے لئے اجلاس منعقد کریں گے۔ شام کے بحران کے […]

متحدہ عرب امارات کا قطر پر اس کے دو مسافر بردار جہازوں کو روکنے کا الزام

  ابوظہبی – انقرہ: "الشرق الاوسط” کل ابوظہبی نے بیان دیا ہے کہ قطری لڑاکا طیاروں نے متحدہ عرب امارات کے مسافر بردار دو جہازوں کو راستے میں روکا ہے، جس میں سے ایک منامہ کی جانب جا رہا تھا اور دوسرا بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے کے مرحلے میں تھا۔ […]

فلسطینی "مرکزی کونسل” اسرائیل کی شناخت کو معلق کر رہی ہے

اوسلو معاہدے کی عبوری مدت کے اختتام کا اعلان اور "فلسطینی اتھارٹی کی بجائے ریاست کے قیام کی کوشش”   رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی تحریک آزادی کی مرکزی کونسل نے تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کو "فلسطینی ریاست کو تسکیم کرنے تک اسرائیل کی شناخت کو معلق” کرنے کو کہا ہے اور اوسلو

یمنی "شوری” کو ہتھیانے کے لئے حوثیوں کی منصوبہ سازی

  صنعاء – تعز: "الشرق الاوسط” یمنی شوراء کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ "حوثی جماعت، قانونی حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں کے اراکین کی کونسل میں اکثریت ہونے کے پیش نظر اور کونسل کے کچھ افراد کے وفات پانے کے باعث ہونے والی عددی کمی کو پورا کرنے کی کوشش کر […]

حماس کا اسرائیل پر الزام کہ اس نے لبنان میں اسے ایک رکن کو نشانہ بنایا

  بیروت: "الشرق الاوسط” کل فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ایک پیکٹ بم کے ذریعے اسکے ایک کارکن کی گاڑی کو نشانہ بنا کر اسے قتل کرنے کی کوشش کی، جس سے وہ زخمی ہوگیا ہے۔ محمد حمدان کا شمار […]

بيانات

انتخابات میں "حزب اللہ” کی کامیابی ایک آفت ہوگی : جمیل "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے

  بیروت: ثائر عباس لبنان کی "کتائب لبنانی” (لبنانی فالینج) پارٹی کے سربراہ سامی جمیل نے انتخابی قانون سے خبردار کیا ہے جس کے تحت موسم بہار میں لبنانی پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے "اس میں "حزب اللہ” کی کامیابی کو محفوظ بنانے کے لئے ایوان نمائندگان کی اکثریت

بانسری بجانے والی پہلی مصری خاتون وزیر ثقافت

ایناس عبد الدائم سیاسی تجربہ اور جرأت مندی کے ساتھ ساتھ فنکارانہ تاریخ کی حامل بھی ہیں     قاہرہ: محمد نبیل حلمی مصر کے علاقے جزیرہ زمالک میں واقع مصری اوپیرا ہاؤس اور وزارت ثقافت کے دفتر کے مابین فاصلہ چند سو میٹر کا ہے، تاہم، نئی خاتون وزیر ایناس عبد الدایم؛ […]

انتخابات

العبادی عامری اور الحکیم کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں

عراق میں حیرانگی کا تسلسل جاری، اور الصدر "مسلکی لڑائی” کی مذمت کر رہے ہیں   بغداد: "الشرق الاوسط” عراق میں آئندہ مئی میں ہونے والے انتخابات کی تیاری میں حیرانگی کا تسلسل جاری ہے، کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے "عوامی فورس” کے رہنما ہادی العامری کے سات

ترک صدر

واشنگٹن "فرات کی مشرقی سرحد” کا محاصرہ کر رہا ہے، اور اس پر انقرہ کی تشویش

کرد رہنما "ترکی کا ادلب کی دلدل میں غرق” ہونے کی امید کر رہے ہیں   "بیروت: کارولین عاکوم – لندن: "الشرق الاوسط” ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے یقین دہانی کی ہے کہ کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورس” کے ز

اردوگان کی طرف سے عفرين کے یونٹس کو ہتھیار ڈالنے یا جان دینے کا اختیار

کلورین کے ذریعہ بم دھماکے کی خبر اور حکومت پر دمشق میں حزب اختلاف کے قتل کرنے کے الزامات انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت – دمشق: "الشرق الاوسط” اردوگان نے ترکی کے مشرق میں واقع صوبہ الازیغ میں حکومت کرنے والی جسٹس اور ڈیولپمنٹ پارٹی کی شاخ کے کانفرنس کے دوران […]

نائب صدر کے بیٹے حوثیوں کی حراست میں

صنعاء – تعز: "الشرق الاوسط” نیوز ویب سائٹس پر حوثیوں کی طرف سے یمن کے نائب صدر کے بیٹے محسن علی محسن کو گرفتار کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ عرب نٹ نامی ویب سائٹ نے صنعاء کے ذرائع کے ذریعہ نقل کیا ہے کہ میلیشیاؤں […]