الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

بغداد اور اربیل کے درمیان مفید مذاکرات

مشکل سمجھوتہ کی وجہ سے پارٹی تقسیم ہونے سے محفوظ بغداد: "الشرق الاوسط” کل صوبہ کردستان کی حکومت کے ایک عظیم وفد نے صوبہ کے گزرگاہوں اور ایئرپورٹ کی انتظامیہ کے آلیات کے سلسلہ میں بغداد میں مذاکرات کیا ہے اور اسے مفید بھی کہا ہے جبکہ اس بات کا بھی […]

ایران کا جوہری معاہدہ میں ہر طرح کی تبدیلی سے انکار

ٹرمپ کے اعلان پر نو تبصرے لندن: عادل السالمي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے آخری مرتبہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ پر نظر ثانی کرنے کے لیے موقعہ دینے کے اعلان کی صبح کل ایران کی وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وہ آج ایٹمی معاہدہ […]

تیونس: مظاہرین کے درمیان گھسنے والے 16 تکفیریوں کی گرفتاری

تیونس: المنجي السعيداني کل تیونس کی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق تیونس سیکورٹی فورسز مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 16 تکفیری ارکان کو گرفتار کیا ہے اور ان میں سے بعض انتظامی اور سیکورٹی کنٹرول یا لازمی رہائش کے تابع تھے۔(۔۔۔) ہفتہ – 25 ربيع الثاني 1440 ہجری – […]

ٹرمپ کی طرف سے آخری بار ایٹمی پابندیاں معلق

انہوں نے کہا کہ معاہدے کی بات چیت ایران کے بجائے یورپ کے ساتھ ہو گی اور عدلیہ کے سربراہ کو سزا واشنگٹن: هبہ القدسي کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آخری مرتبہ ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں ایران پر لگائي گئی اقتصادی پابندیوں کو معلق کرنے کا اعلان کیا ہے […]

سعودی خواتین تہذیب یافتہ اور بلند ہمت

جدہ میں چار ہزار خواتین نے {الأهلي} اور {الباطن} کے درمیان میچ دیکھا جدہ: مروان المالکی ٹیلیویزن پر اپنے بہترین کلب کا مشاہدہ کرنے کے چند سالوں بعد سعودی عرب کی الاہلی کلب کی بلند ہمت خواتین تاریخ میں اس کے وسیع دروازہ کے ذریعہ داخل ہوئی ہیں اور سعودی فٹبال […]

حوثیوں کو ہتھیار دینے میں ایران کے ملوث ہونے کے سلسلہ میں بین الاقوامی تصدیق

79 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں میزائل کی ترقی کے سلسلہ میں میلیشیاؤں کی نااہلی کا بیان نیویارک: علي بردى سلامتی کونسل کے قرادادوں کی وجہ سے یمن پر پابندیوں کی کمیٹی کے ماہرین کے رپورٹ نے نئے دلائل کا انکشاف کیا ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ […]

فلسطینی حکومت کا بیت المقدس کے فیصلہ کے جواب کے سلسلہ میں غور وفکر

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنا ایک اختیار ہے رام اللہ: "الشرق الاوسط” آزاد کرانے کی فلسطینی تنظیم کی مرکزی کونسل کی طرف سے کل رام اللہ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں فلسطینی رہنماء امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس فیصلہ کا مناسب جواب دینے کے سلسلہ میں غور وفکر کریں […]

ادلیب کی جنگ کی وجہ سے آستانہ کی کامیابیوں کو خطرہ

صورتحال کے سلسلہ میں ترکی اور روس کے درمیان گفتگو بيروت: نذير رضا ادلب میں فوجی ترقیوں نے سیاسی کاغذات کو الجھن میں ڈال دیا ہے اور اس کاروائی کے سلسلہ میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان ہونے والی بات چیت کی روشنی میں آستانہ مذاکرات اور ان کے منسلک معاہدوں کی […]

ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے افریقہ میں غصہ کی لہر

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل امیگریشن کے سلسلہ میں وائٹ ہاؤس کے ایک اجلاس کے دوران جارحانہ الفاظ استعمال کرنے سے بچنے کی کوشش کی ہے اور ان ملکوں کو گندگی سے تعبیر کیا ہے جہاں سے لوگ ہجرت کرکے آتے ہیں اور اس بیان کی وجہ […]

ٹیونس کی حکومت کا مظاہرین کے مطالبات کے سامنے جھکنے سے انکار

ٹیونس: المنجي السعيداني کل ٹیونس کی حکومت نے مظاہرہ کرنے والوں کے مطالبات کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ تنازعہ کو پیدا کرنے والے سادگی مالیاتی قانون کے کسی بھی جزء سے رجوع نہیں کرے گی۔ سرمایہ […]

ادلب کی جنگ میں آزاد شامی فوج کی شمولیت

سوچی کی حفاظت کے لئے اردوگان کا پوتین سے انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ بيروت: نذير رضا انقرة ـ ماسكو: "الشرق الاوسط” کل ادلب کی جنگ میں آزاد شامی فوج کی چند ٹکریاں شامل ہوئی ہیں اور گورنریٹ کے اندر شامی انتظامیہ اور اس کے ہمنواؤں کے خلاف حملہ کیا […]

سوڈان کی طرف سے مصر اور ایریتری کی ممکنہ دھمکی کا سامنا کرنے کے لئے تیاریوں کا اعلان

قاہرہ کا خرطوم سے علاقائی طاقت کو نہ للکارنے کا مطالبہ خرطوم: احمد يونس – قاهرة: "الشرق الاوسط” کل سوڈان نے اریتیریا کے سرحد کے قریب مصر اور اس کی طرف سے ممکنہ دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان ایسے وقت میں کیا کہ قاہرہ نے فورا […]

حزب اللہ کی منشیات کی رقم کی تحقیقات کرنے کے لیے امریکی ٹیم

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزارت عدل نے منشیات کی تجارت کے ذریعہ لبنان کی حزب اللہ کی کاروائیوں کی فنڈنگ کرنے کے سلسلہ میں تحقیقات کرنے کے لیے ایک خاص ٹیم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے اور وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ٹیم ان افراد اور […]

طارق صالح کے اچانک ظہور سے حوثیوں کے درمیان بے چینی

زوکا کے خاندان کی تعزیت اور اپنے چچا کے سیاسی حکموں کی تعمیل کرنے کا اعلان صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے باڈی گارڈ کے کمانڈر اور ان کے اپنے بھتیجے بریگیڈیئر جنرل طارق محمد صالح نے حوثی کے ان میلیشیاؤں کو اپنی تقریر اور […]

ایک شہری کے قتل کے بعد نابلوس کے گاؤں کے خلاف سیکورٹی مہم

امریکی سفیر کا فلسطینی حکومت پر حملہ تل ابيب: نظير مجلي رام الله: "الشرق الاوسط” سینکڑوں یہودی شہریوں نے ایک شہری کے قتل کے بدلے میں مغربی کنارے کے شہر نابلوس کے قریب چند فلسطینی گاؤں پر حملہ کیا ہے۔(۔۔۔) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فورسز نے […]

بیروت میں منشیات کے شہنشاہ کی گرفتاری

مطلوبہ 72 افراد کی گرفتاری کا وارنٹ بيروت: كارولين عاكوم ایک معیاری کاروائی میں لبنانی سیکورٹی فورسز نے بیروت اور جبل لبنان میں منشیات کے اس شہنشاہ کو گرفتار کیا ہے جسے منشیات کے اسمگلنگ کے سلسلہ میں سب سے خطرناک نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔(۔۔۔) اور وہ […]

ٹرمپ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تیار

واشنگٹن – سیول: "الشرق الاوسط” کل وائٹ ہاؤس نے پرزور انداز میں کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان براہ راست بات چیت کرنے کے لئے چند شرائط کے ساتھ تیار ہیں۔ اس بات کا انکشاف جنوبی کوریا کے […]

پرانے موصل کے لوگ بے چینی، بد انتظامی اور مسخ شدہ لاشوں میں گھرے ہوئے ہیں

  موصل: "الشرق الاوسط” عراق کا شہر موصل کو تنظیم داعش کے قبضہ سے آزاد کرائے جانے کے 6 ماہ گزر جانے کے باوجود ابھی تک مسخ شدہ لاشیں تاریخی جامع مسجد "نوری” کے سامنے پڑی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں 3 سال قبل تنظیم کے لیڈر ابوبکر البغدادی نے […]

امریکی ریاست کیلیفورنیا سیلاب اور مڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتیں بڑھ کر 17

  لاس اینجلس: "الشرق الاوسط آن لائن” امریکی حکام کے مطابق بدھ کے روز امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آنے والے سیلاب اور مڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو کم سے کم 17 ہو چکی ہیں۔ ریاست کے جنوبی حصے میں آگ لگنے کے چند ہفتوں […]

جزائر میں پہلی مرتبہ امازیغیہ زبان میں سرکاری دستاویزات

جزائر: "الشرق الاوسط” عربی زبان کے سات ساتھ امازیغیہ زبان کو ایک سرکاری زبان قرار دینے کے سلسلہ میں جزائری حکومت اور خاص طور پر وزارت داخلہ نے کل پہلی بار ملک کی تاریخ میں امازیغیہ زبان میں ایک بیان صادر کیا ہے جس میں آئندہ سال حج موسم کے […]